زمبابوے،بھارتی کھلاڑی کے کالے کرتوت ،خاتون کوزبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے گرفتار کرلیا
معاملے کو دبانے اور کھلاڑی کو بچانے کیلئے بھارتی سفیر نے کوششیں تیز کر دیں بھارتی کرکٹر نے نشہ کی حالت میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا ،قانون کے مطابق کرکٹر کا نام ظاہر نہیں کر سکتے ،ہرار ے پولیس
پیر 20 جون 2016 09:40
ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جون۔2016ء) بھارتی کرکٹر کو خاتون سے مبینہ زیادتی پر زمبابوے میں گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ بھارتی سفیر نے کھلاڑی کو بچانے کے لئے کوششیں تیز کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ زمبابوے کے لئے ہرارے میں موجود ہے جہاں اسے ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ میچ کے بعد بھارتی کرکٹر نے ہوٹل میں موجود مقامی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
ہرارے پولیس کمشنر کے مطابق قانون کے مطابق خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے کھلاڑی کا نام ظاہر نہیں کرسکتے تاہم انہوں نے تصدیق کی کہ ہوٹل کی لابی میں نشے کی حالت میں مقامی خاتون کو بھارتی کرکٹر کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مقامی خاتون بھی نشے کی حالت میں پائی گئیں ہیں تاہم وہ اس ہوٹل میں کیسے آئیں اس حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں تاہم زیادتی کا ارتکاب کرنے والا ہے بھارتی ٹیم کا رکن ہے تاہم وہ کھلاڑی ہے یا رکن ہے قانون انہیں بات کرنے کی اجازت نہیں دیتا،وہ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ملزم کو عدالت کو روبرو پیش کیا گیا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ یہ سفارتی معاملہ ہے جسے انتہائی احتیاط کے ساتھ نمٹنے کی کوشش کرہے ہیں،دوسری جانب بھارتی سفیر کھلاڑی کو بچانے کے لئے ہوٹل پہنچ گئے جہاں انہوں نے زیادتی کرنے والے کھلاڑی کو بچانے اور اس کا نام چھپانے کے لئے سر توڑ کوششیں شروع کردیں جبکہ ان کی گرفتاری کو روکنے کے لئے بھی زبمباوے حکام سے رابطہ کر لیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق امکان ہے کہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل اسے نشہ آور ادویات دی گئی ہوں تاہم اس حوالے سے پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔دوسری جانب سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی نے کہا کہ وہ نشے کی حالت میں ضرور تھی لیکن وہ کھلاڑی کے روم میں کیسے پہنچی اس کا کچھ پتہ نہیں،جب میں ہوش میں آئی تو میں کھلاڑی رکن کے کمرے میں موجود تھی ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے بھارت کو جیت کے لئے 171 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں بھارتی ٹیم کو 2 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 20 جون 2016 کی مزید خبریں
-
زمبابوے،بھارتی کھلاڑی کے کالے کرتوت ،خاتون کوزبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے گرفتار کرلیا
-
بہت جلد سلیکشن کمیٹی کی آنکھ کا تارا ہوں گا،عمر اکمل کا دعوی
-
حاجیوں کا پیسہ کھانے والے ہم سے کرپشن کا حساب مانگ رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق
-
ادویات کی قیمتیں آئندہ ماہ سے دوبارہ بڑھائی جائیں گی
-
عوام کے جان ومال کے تحفظ اور انکو تمام تر بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،شہباز شریف
-
چوہدری پرویز الٰہی نے الیکشن کمیشن ارکان کے چناؤ کے لیے بنائی گئی کمیٹی کو متنازع قرار دیدیا
-
چھ مہینوں بعد فلڈ فارکاسٹنگ وارننگ سسٹم دوبارہ بحال ہو گیا
-
سابق چیئرمین فشریزنثارمورائی کے جے آئی ٹی کے روبروسنسنی خیز انکشافات
-
آئی جی موٹر وے نے 200 ملین کا خفیہ فنڈ قائم کر لیا، دستاویز میں انکشاف
-
لاہور، حساس اداروں نے ائیر پورٹ سے گرفتار دہشت گرد خاتون سے تحقیقات شروع کر دیں،اہم انکشاف متوقع
-
بھارتی وزرت خارجہ بھی لڑکی کیساتھ زیادتی کے معاملے پر میدان میں آ گئی
-
امریکہ نے جوہری پروگرام پر قدغن لگانے کی کوشش کی،سر تاج عزیز
-
بلوچستان کا 2 کھرب89 ارب روپے کابجٹ پیش ،36 ارب خسارہ
-
وزیر اعظم نواز شریف سے سینیٹر پرویز رشید ، طارق فاطمی اورفواد حسن فواد کی ملاقات ،جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
-
رمضان کے بعد اپوزیشن جماعتوں کا حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ
-
یکم جولائی سے پٹرولیم قیمتوں میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
-
اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات میں اثاثے بیٹوں کو تحفہ کے طور پر دے دیئے، عدالتی ریکارڈ میں انکشاف
-
قومی احتساب بیورو ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، قمرزمان چوہدری
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ حکومتی شخصیات کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہو گا
-
زمبابوے میں خاتون سے جنسی زیادتی کیس میں ملوث بھارتی کرکٹ ٹیم کے ارکان کے نام سامنے آ گئے
-
سوئس بنکوں سے پاکستانیوں کی 200 ارب ڈالر سے زائد رقم کی واپسی
-
افطاری کے بعد سگریٹ نوشی کرنے سے امراض قلب، جسمانی جھٹکوں ،ہاتھ اور پاؤں میں کپکپاہٹ بڑھنے کے خطرات میں اضافہ بڑھ جاتا ہے، رپورٹ
-
شریف خاندان کو پروٹوکول دینے پر کاشف سیف ڈپٹی سٹیشن منیجر ہیتھرو ایئر پورٹ تعینات
-
ماں اپنے بچے کو بچانے کیلئے شیرسے لڑ پڑی،درندے کے جبڑے سے اپنے لخت جگر کو نکال لیا
-
امریکہ،معاشی مدد کے بدلے لڑکی تحفہ دینے پر والدین سمیت 3 گرفتار
-
ترکی ، متنازعہ غازی پارک منصوبے کے دوبارہ آغاز کا امکان
-
بلغاریہ میں نقاب پہننے پر پابندی کا امکان
-
نابلس ،یہودی آباد کاروں پر سنگ باری پر اسرائیلی فوج کا فلسطینی قصبے پر کرفیو
-
سیکری خارجہ کا خفیہ دورہ چین ،بھارتی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی
-
جاپان میں ووٹ ڈالنے کیلئے عمر کی حد 20 سال سے کم کر کے 18 سال کر دی گئی
-
روس میں کشتی الٹنے سے 10 بچوں سمیت کم از کم 14 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے
-
فلوجہ سے 80 ہزار افراد نقل مکانی کر گئے، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.