جاپان میں ووٹ ڈالنے کیلئے عمر کی حد 20 سال سے کم کر کے 18 سال کر دی گئی

پیر 20 جون 2016 10:15

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جون۔2016ء)جاپان میں ووٹ ڈالنے کیلئے عمر کی حد 20 سال سے کم کر کے 18 سال کر دی گئی۔ 70 سال کے عرصہ میں پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے والوں کی عمر میں کمی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

10 جولائی کو ایوان بالا کے انتخابات میں 24 لاکھ سے زائد نوجوان ووٹرز پہلی مرتبہ اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :