میکسیکو سے 7 افراد کی سرکٹی لاشیں برآمد
واقعے میں کہ منشیات کی دنیا کے سب سے بڑے اسمگلر جوکن الچاپو گزمین کا گروپ ملوث ہوسکتا ہے، حکام
اتوار 19 جون 2016 10:59
میکسیکو سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جون۔2016ء) شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کی مغربی ریاست سنالوا سے 7 افراد کی سرکٹی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ لاشیں سنالوا کے دوردرازعلاقے سے ایک سنسان سڑک سے ملی ہیں اور قتل ہونے والے تمام افراد لکڑ ہارے ہیں جن کی عمریں 22 سے 49 سال تک ہیں جو کہ 13جون کو جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر واپس آتے ہوئے لاپتہ ہوگئے تھے،پولیس کے مطابق ان فراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا جس کے بعد ان کے سر علیحدہ کردیئے گئے۔
قتل کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہیں اور پولیس اس حوالے سے تفتیش کررہی ہے تاہم حکام کا خیال ہے کہ اس واقعے میں کہ منشیات کی دنیا کے سب سے بڑے اسمگلر جوکن الچاپو گزمین کا گروپ ملوث ہوسکتا ہے اور یہ واقعہ علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے منشیات فروشوں کے خلاف شروع کیئے گئے حالیہ آپریشن کا ردعمل ہوسکتا ہے۔(جاری ہے)
واضح رہے کہ سنالوا دنیا کے خطرناک ترین ڈرگ اسمگلر جوکن الچاپو گزمین کا آبائی علاقہ بھی ہے اوراس علاقے کو منشیات فروشوں کو گڑھ مانا جاتا ہے اور یہاں ماضی میں منشیات فروشوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان کئی خونی مقابلے بھی ہوچکے ہیں۔
الچاپو گزمین ان دنوں میکسیکو اور امریکی بارڈر کے قریب ایک جیل میں قید ہے جہاں اسے سخت حصار میں رکھا گیا ہے۔ الچاپو کو 4 ماہ قبل سنالوا کے ساحلی شہر لاس موچس میں ایک خونریز مقابلے کے بعدگرفتار کیا گیا تھا جب کہ اس سے قبل گزشتہ سال وہ جیل حکام کو رشوت دے کرسرنگ کے ذریعے فرار ہوگیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 19 جون 2016 کی مزید خبریں
-
یاسر شاہ انگلینڈ میں بہترین کارکردگی کیلئے پرعزم
-
رمیز راجہ کو منتیں کر کے ٹیکسی میں بٹھانے والے پاکستانی ڈرائیور نے 5 منٹ بعد ہی زبردستی اتار بھی دیا
-
وزیراعظم نواز شریف نے ناراض لیگی ارکان اسمبلی کی شکایات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی
-
حکمران چاہتے ہیں جمہوریت ختم ہو جائے، ان ہاؤس تبدیلی ہوئی تو شہباز شریف یا چودھری نثار ہی قبول ہوں گے ،شیخ رشید احمد
-
ریاض فتیانہ نے نئی سیاسی جماعت ”عوام لیگ“ کے نام کا اعلان کر دیا
-
قومی اسمبلی ،شیخ رشید احمد وفاقی وزراء سے حلقہ کے کام نہ ہونے کے شکوے کرتے رہے
-
سندھ حکومت نے صوبے میں 50ہزارنئی ملازمتیں دینے کا فارمولاطے کرلیا
-
لاہور، مال مفت دل بے رحم، ڈولفن فورس کی ہیوی بائیکس شیڈ نہ ہونے کے باعث بارش کی نذر ہوگئیں
-
حکومت پنجاب کی ملکیتی زمین کے 20 فیصد حصہ پر قبضے کا انکشاف
-
حکومت نے بجٹ میں زرعی شعبے کو خاص ترجیح دی ہے، اسحاق ڈار
-
اٹک،فیس بک پرحضر ت عمرفاروق کی شان میں گستاخی کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج
-
گوجرانوالہ : حاملہ بیٹی کو گھر بلا کر قتل کرنے والی ماں گرفتار
-
”دبئی ائیرپورٹ پر مجھے ہتھکڑیاں لگا دی گئیں تھی ، جویرہ عباسی کا انکشاف
-
پاک افغان حکام کے مذاکرات کامیاب، پاک افغان سرحد طورخم چھ روز بعد کھول دی گئی
-
عوام دال نہیں مرغی کا گوشت کھائیں ،وزیر خزانہ کا مشورہ
-
آرمی چیف سے امریکی نمائندہ جنرل جان گکلسن کی ملاقات
-
شریف خاندان بدعنوانی کا مرتکب نہیں ہوا تو احتساب سے خائف کیوں ہے،عمران خان
-
نیب نے بلوچستان میگاکرپشن میں گرفتارسابق سیکریٹری خزانہ کی کراچی میں کروڑوں مالیت کی جائیدادکاسراغ لگالیا
-
وزیراعظم عید سے قبل وطن واپس آجائینگے ، عابد شیر علی
-
الیکشن کمیشن نے نئے اراکین کے تقرر تک انتخابی عمل میں تاخیر کی اجازت مانگ لی
-
زیرِتفتیش گرفتار شدگان کی ویڈیوز کی تشہیر کرنا غیر قانونی اور غیر اخلاقی امر ہے،چوہدری نثار
-
تاجکستان مزید 1000 میگاواٹ بجلی پاکستان کو دے گا
-
این اے 110 سیالکوٹ کا گم شدہ انتخابی ریکارڈ مل گیا
-
پاکستانی تاجروں کیلئے اچھی خبر
-
لاہور :افغان طالبان کی جانب سے پنجاب میں بڑی کارروائی کا خدشہ ،10 اضلاع حساس قرار ،اہم شخصیات، تنصیبات اور دفاتر پر پولیس نفری بڑھا دی گئی، ڈی آئی جی آپریشن لاہور
-
جنوبی وزیرستان سے ابھرتے ہوئے سائنسدان ڈاکٹر حمید اللہ نے کااعزاز، پاک فرانسیسی مشترکہ تحقیقی پراجیکٹ جیت لیا
-
طور خم پر’حملہ ہوگا تو جواب دیا جائیگا‘ گیٹ کے لیے ہمیں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں: سرتاج عزیز
-
عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے سکرپٹ تھے، دونوں دھرنوں سے جمہوریت اور ملک کو نقصان پہنچا ،خورشید شاہ
-
ایبٹ آباد، پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغانیوں کی اصلیت سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات کے مفتی کا فتوی
-
مصر ، جاسوسی کے الزام میں سابق صدر محمد مرسی کو عمر قید ، دو صحافیوں سمیت چھ افراد کو پندرہ ، پندرہ سال قید کی سزا
-
میکسیکو سے 7 افراد کی سرکٹی لاشیں برآمد
-
برطانوی قانون ساز کا مبینہ قاتل عدالت میں پیش
-
دہشت گردی کی منصوبہ بندی، بیلجیم میں 12 افراد گرفتار
-
سوڈانی باغیوں کی جانب سے امن بات چیت کا مطالبہ
-
فلوجہ کے بعد فورسز کی نگاہیں موصل پر ہیں، عراقی وزیر دفاع
-
دولت مند ہمیں بھکاری سمجھتے ہیں ، ہم بھکاری نہیں ہیں
-
صومالیہ میں لڑائی کے لیے بھرتی کیے گئے بچوں کی تعداد پانچ ہزار ہو سکتی ہے،یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.