مصر ، جاسوسی کے الزام میں سابق صدر محمد مرسی کو عمر قید ، دو صحافیوں سمیت چھ افراد کو پندرہ ، پندرہ سال قید کی سزا

اتوار 19 جون 2016 10:59

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جون۔2016ء) مصر کی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں سابق صدر محمد مرسی کو عمر قید جبکہ دو صحافیوں سمیت چھ افراد کو پندرہ ، پندرہ سال قید کی سزا سنا دی ہے ،عرب ٹی وی کے مطابق مصر کے سابق صدر محمد مرسی پر خلیجی ریاست قطر کے لئے جاسوسی کرنے کا الزام لگایا گیا تھا اور مصر کی عدالت نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق صدرمحمد مرسی کو عمر قید جبکہ ان کے دو ساتھیوں اور صحافیوں سمیت کل چھ افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے

متعلقہ عنوان :