کوئٹہ،مشتاق رئیسانی کیس میں گرفتارٹھیکیداراسدشاہ وعدہ معاف گواہ بننے پررہا

جمعہ 17 جون 2016 09:55

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جون۔2016ء )مشتاق رئیسانی کیس میں گرفتار ٹھیکیدار اسد شاہ کو وعدہ معاف گواہ بننے پر رہا کر دیا گیا احتساب عدالت نے گزشتہ روز اسد شاہ کو وعدہ معاف گواہ بننے پر رہا کرنے کا حکم دیا ٹھیکیدار سہیل شاہ کے بھائی اسد شاہ نے عدالت میں کیس سے متعلق اپنا ریکارڈ کرا دیا۔