ایران، اسلامی انقلابی گارڈ کی فائرنگ، نو دہشتگرد اور دو اہلکار ہلاک

جمعہ 17 جون 2016 10:14

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جون۔2016ء) ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ نے فائرنگ کرکے نو دہشتگرد ہلاک کر دیئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ملک کے شمال مغربی شہر اوشناوصح میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے نو دھشتگرد ہلاک کر دیئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایرانی اسلامی انقلابی کارڈ کے دو اہلکار بھی ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :