چین، بارشوں اور سیلاب کے باعث تیرہ افراد ہلاک، ہزاروں لاپتہ

جمعہ 17 جون 2016 10:14

بچنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جون۔2016ء) چین میں بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک، اور متعدد بے گھر ہوگئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت شہری الوء کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ منین میں مارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک اور لاپتہ جبکہ 65,600 سے زائد بے گھر ہو گئے، بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :