پانامہ لیکس کے معاملے پرحکومت کوعیدتک وقت دیں گے،عمران خان
چپ نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم نے منی لانڈرنگ ٹیکس چوری نہیں کی توٹی اوآرزسے کیوں ڈرتے ہیں، وزیراعظم اوروزراء کااحتساب ہوگاتوتب ہی کرپشن ختم ہوگی ،کرپشن کی دلدل سے نہ نکلے توملک کاکوئی مستقبل نہیں،نجی ٹی وی کو انٹرویو
منگل 14 جون 2016 10:37
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14جون۔2016ء)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پرحکومت کوعیدتک وقت دیں گے ،ہم چپ نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم نے منی لانڈرنگ ٹیکس چوری نہیں کی توٹی اوآرزسے کیوں ڈرتے ہیں ،وزیراعظم اوروزراء کااحتساب ہوگاتوتب ہی کرپشن ختم ہوگی ،کرپشن کی دلدل سے نہ نکلے توملک کاکوئی مستقبل نہیں ہے ۔
نجی ٹی وی کوانٹرویومیں انہوں نے کہاکہ حکومتی کمیٹی کہتی ہے کہ ٹی اوآرزسے وزیراعظم کانام نکال دیں، پانامہ لیکس میں وزیراعظم اوران کے بچوں کانام اپوزیشن نے نہیں ڈالا، ملک چلانے کیلئے پیسہ نہیں کرپشن اتنہاکوپہنچ چکی ہے، موجودہ حکومت نے 3سال میں 6ہزارارب روپے کا قرض لیاہے، پانامہ لیکس میں جن وزرائے اعظم کانام آیاان کادفاع کسی پارٹی نے نہیں کیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 14 جون 2016 کی مزید خبریں
-
مسلم لیگ (ن) اپنے وعدے پورے کرتی ہے ،عوام نے تین بار منتخب کیا،پرویز رشید
-
الیکشن 2013ء میں دھاندلی کے الزامات پراب بھی قائم ہوں،محمدافضل خان
-
سوات یونیورسٹی میں ماسٹرزکے بعدتھیسزکرنے کیلئے پیسے لینے کاانکشاف
-
عید کے بعد وزیر اعظم نظر نہیں آئیں گے، نبیل گبول کا دعوی
-
اورنج ٹرین منصوبے کیلئے 85 ارب مختص
-
آزاد کشمیرانتخابات، تحریک انصاف،مسلم کانفرنس کا 16حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان
-
آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتاتاہم ناک اور کان میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے،علماء، طبی ماہرین
-
کراچی،تحریک انصاف نے باغی رکن سندھ اسمبلی حفیظ الدین کی نااہلی کے لیے اسپیکرسندھ اسمبلی کوخط لکھ دیا
-
چنیوٹ،معروف روحانی شخصیت اور مصنف حضرت خواجہ صوفی نسیم احمد حرم کعبہ مکة المکرمہ میں انتقال کر گئے
-
پنجاب کا 1681.44 ارب کا بجٹ پیش
-
افغان فورسز نے طورخم میں پاکستانی حدود میں واقع گیٹ پر فائرنگ کی، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
امریکہ کو بتا دیا جوہری پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، اعزاز چوہدری
-
اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹرکی اسحاق ڈار سے ملاقات ، ایشیئن ڈویلپمنٹ کے نائب صدر کے دورہ پاکستان سے آگاہ کیا
-
پانامہ لیکس کے معاملے پرحکومت کوعیدتک وقت دیں گے،عمران خان
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دسویں جائزہ
-
سینٹ کا بھارت کے بڑھتے اثر و رسوخ ،پاکستان کی سفارتی تنہائی پر تحفظات کا اظہار
-
سپریم کورٹ،فوجی عدالتوں سے سزاؤں کیخلاف5 اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
-
ن لیگ والے مشکل میں پاؤں پکڑ لیتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
-
ایف آئی اے نے ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردیں
-
اسلام آباد ،چیئرمین احتساب بیوروقمرزمان کی اپنی کرپشن کاانکشاف
-
وزیراعظم نے جواثاثے ظاہرکئے اسکے علاوہ شوکت خانم کو عطیہ دینے اورسیاست خیر باد کہنے کیلئے تیارہیں،پرویز رشید
-
ایٹمی صلاحیت ہوتے ہوئے تزویراتی گہرائی کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف
-
نیٹو بالٹک ریاستوں اور پولینڈ میں فوج تعینات کرے گا
-
سربیا کے وزیراعظم نے احتجاجاً یورپی یونین اور امریکی حکام سے ملاقاتیں منسوخ کر دیں
-
طیب اردگان کا باراک اوباما اور پیوٹن کے ساتھ ماڈل پارٹنر شپ قائم کرنے کے لئے اپنی کوششیں کامیاب نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار
-
ایرانی سیکیورٹی فورسزکے ساتھ جھڑپوں میں 10 عسکریت پسند ہلاک
-
سعودی نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان امریکی حکومت کی دعوت پر واشنگٹن روانہ
-
یور و فٹبال کپ کے دوران پرتشد د واقعات ،150روسی شہری ذمہ دار قرار
-
نائٹ کلب پر حملے کے بعد پولیس کا ملزم کے گھر پر چھاپہ
-
شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمے کے مالک جاوید آفریدی کے ساتھ اختلافات کے اشارے دے دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.