پاکستان کیلئے فخرکی بات،پاکستانی قاری محمدابن خلیل مسجدنبوی میں نمازتراویح پڑھارہے

پیر 13 جون 2016 10:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13جون۔2016ء)اس دفعہ رمضان المبارک میں پاکستان کے قاری محمدابن خلیل مسجدنبوی میں نمازتراویح پڑھارہے ہیں ،پاکستان کیلئے زبردست فخرکی بات ہے ،قاری محمدابن خلیل پہلے مسجدقباء میں نمازتراویح پڑھاتے رہے ہیں

متعلقہ عنوان :