40 برس بعد بھارت کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں نے اننگز کا آغاز کیا

اتوار 12 جون 2016 11:36

ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12جون۔2016ء) بھارت کی طرف سے زمبابوے کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں دو نئے کھلاڑیوں لوکیش راہول اور کرن نائر نے اننگز کا آغاز کیا، یہ 40 برس بعد پہلا موقع ہے کہ بھارت کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے دونوں کھلاڑیوں نے اننگز کا آغاز کیا ہو۔

(جاری ہے)

اس سے قبل 1976ء میں شرما اور دلیپ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بھارت کی طرف سے ڈیبیو میچ میں اوپننگ کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :