مظفرگڑھ،مزدوری مانگنے پر زمیندار اسکے بھتیجوں نے غریب عورت کو برہنہ کر کے ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

منگل 7 جون 2016 09:46

مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7جون۔2016ء )کوٹ ادو چوک سرو رشہید چک نمبر 650مزدوری مانگنے پر زمیندار اس کے بھتیجوں نے غریب عورت کو برہنہ کر کے ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

(جاری ہے)

ذیادتی کے بعد غریب عورت کو برہنہ چھوڑ دیا کسی کو چادر ڈالنے کی اجازت نہ دی گئی غریب عورت کی دہائی پر زمیندار کیخلاف تھانہ سرور شہید میں مقدمہ درج کر لیا ،پولیس کی طر ف سے زمیندار کیخلاف مقدمہ میں وہ دفعات نہ لگائی گئیں اور ملزمان کو رہا بھی کر دیا گیا ۔ملزمان کی رہائی پر سرور شہید پولیس کیخلاف ورثا ء کا احتجاج ملتان سے میانوالی جانیوالا مین رو ڈ گئی گھنٹوں سے بلاک احتجاج میں پولیس کیخلاف نعرے بازی کی۔

متعلقہ عنوان :