ساہیوال، شدیدگرمی اور لو لگنے سے چار افراد جاں بحق ، درجنوں بیہوش
درجہ حرارت 44سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ، ہسپتال وارڈوں کے ایئر کنڈیشن خراب
اتوار 5 جون 2016 11:04
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5جون۔2016ء ) ضلع ساہیوال میں گرمی کی شدید لہر درجہ حرارت 44سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا شدید گرمی اور لو لگنے سے چار افراد جاں بحق درجنوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا جن میں چھ کی حالت نازک ہے ۔تفصیلات کے مطابق ضلع ساہیوال میں گرمی کی لہر میں اضافہ کے سبب درجہ حرارت 44سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جس سے کھیتوں اور زیر تعمیر عمارتوں میں کام کرنے والے مزدوروں میں نڈھال ہونے والے مزدوروں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا شدید گرمی اور لو لگنے سے کوٹ خادم علی شاہ میں بشیر احمد ساٹھ سالہ، 6-82آر میں اٹھاون سالہ اقبال اور قصبہ نور شاہ میں چھتیس سالہ ریاض اور چک 9-97ایل کا چھ سالہ بچا عزیز احمد شدید گرمی اور لو لگنے کے سبب بیہوش ہو گئے جن کو سول ہسپتال ساہیوال لایاگیا جہاں چاروں دم توڑ گئے گرمی کی شددت کے سبب درجنوں افراد کو بیہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیااور ہسپتال کے وارڈوں کے ایئر کنڈیشن خراب ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ایمر جنسی وارڈ می بھی ایئر کنڈیشن نہ ہونے سے مریضوں کی حالت خراب سے خراب تر ہو رہی ہے جبکہ وارڈوں میں ڈاکٹروں کے دفاتر میں وارڈوں کے ایئر کنڈیشن منتقل کیے جا چکے ہیں حکومت کو اس کا سخت نوٹس لینا چاہیے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 5 جون 2016 کی مزید خبریں
-
بلدیاتی نظام سے متعلق کمیٹی 15دن کے اندرفیصلہ دے گی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواء
-
کراچی، سینٹرل جیل سپرنٹنڈنٹ نے مسلمان قیدیوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا
-
دہشت گردوں کا علاج ، ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
-
اٹک،قادیانی ہومیو ڈاکٹر کی ٹارگٹ کلنگ
-
”را“ نے کراچی شہر کے مینڈیٹ رکھنے والے آدمی کو خرید لیا ہے،مصطفی کمال
-
لاہور،نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سو اروں کی چرچ پر فائرنگ ، خوف و ہراس پھیل گیا
-
شیخوپورہ ،لیگی ایم پی اے کے قریبی رشتے دار کا کپڑے استری کرنے کا معاوضہ طلب کرنے پر 24سالہ محنت کش لڑکے کے گھر میں داخل ہو کرتشدد
-
ساہیوال، شدیدگرمی اور لو لگنے سے چار افراد جاں بحق ، درجنوں بیہوش
-
جیکب آباد،60سالہ بوڑھے شخص کی 10سالہ بچی سے شادی
-
مسلم لیگ ن ساہیوال شہر اور تاجر ونگ کے آٹھ رہنماؤں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
-
روشن پاکستان کیلئے سیاسی جماعتوں کو میثاق معیشت کرنا ہو گا، اسحاق ڈار
-
بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلررسائی نہ دینے کا فیصلہ
-
پانامہ لیکس،ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پھر بے نتیجہ ختم،ڈیڈلاک برقرار
-
پارلیمنٹ کو جوابدہ ہوں امریکہ کو نہیں،چوہدری نثار علی خان
-
ہرات میں بھارت افغانستان دوستی ڈیم کا افتتاح
-
قوم دن بدن مقروض ،چھوٹا سا طبقہ امیر ہورہا ہے،عمران خان
-
حکام نے شہباز شریف کیلئے’ پرانے جہاز‘ کی تلاش شروع کر دی
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی کھڑکی بند کردی گئی ہے ، منوہر پاریکر
-
آصف زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ کردیا
-
بلوچستان میں ڈرون حملے سے پاکستان کی خود مختاری متاثر ہوئی،ڈرون کامعاملہ مشیرخارجہ سرتاج عزیزکے پاس ہے،سرحدوں پراللہ کافضل ہے،
-
وزیر اعظم کا بہترین بجٹ پیش کرنے پر اسحاق ڈارور ان کی ٹیم کو شاباش
-
باکسر محمد علی کی عوامی سطح پر دعائیہ تقریب جمعہ کو منعقد ہوگی
-
افغا ن سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، طالبان کے دو اہم کمانڈر سمیت 18 دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی وزیر کھیل کی جہالت عالمی لیجنڈ باکسر محمد علی کو ریاست کیرالہ کا شہری قرار دے دیا
-
شام اور عراق میں آئی ایس کے ٹھکانوں پر تازہ امریکی فضائی حملے
-
وسطی افریقی جمہوریہ میں تعیناتی کے دوران جنسی استحصال کا الزام، پانچ فرانسیسی فوجی معطل
-
جرمنی میں آسمانی بجلی گرنے سے پچاس سے زائد افراد زخمی، آٹھ کی حالت نازک
-
الجیریا میں بس اور ٹریلر میں تصادم ، 33 افراد ہلاک ، 22زخمی
-
وسطی یورپ کے کئی ممالک میں غیر متوقع بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورت حال
-
آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس
-
تھر کیلئے سہولیات، باکسر عامر خان نے ذاتی اشیا ء نیلام کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.