الجیریا میں بس اور ٹریلر میں تصادم ، 33 افراد ہلاک ، 22زخمی

اتوار 5 جون 2016 11:15

الجائرز(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5جون۔2016ء) الجیریا میں بس اور ٹریلر میں المناک تصادم کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور 22زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ صوبہ اور ین میں پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک جبکہ بائیس زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :