حماس نے مقدمہ قتل کے تین فلسطینی ملزمان کو پھانسی دیدی

بدھ 1 جون 2016 09:57

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1 جون۔2016ء) حماس نے قتل کے مقدمہ میں تین فلسطینیوں کو پھانسی دے دی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ قتل کے مقدمات میں تین فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے پھانسی کی سزا دی گئی ہے فلسطینی حقوق انسانی تنظیموں نے پھانسی کی شدید مذمت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :