حکومتی رکن اسمبلی کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کیس کی سماعت 2جون کو ہوگی
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی عدالت میں پیشی کا امکان
منگل 31 مئی 2016 09:25
سرگودھا( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مئی۔2016ء )حکومتی رکن اسمبلی کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کیس کی سماعت 2جون کو ہوگی قوی امکان ہے کہ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تاریخ پیشی پر عدالت میں پیش ہونگے تفصیلات کے مطابق سرگودھا سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی مہر دستگیر لک کے خلاف اس کی گھریلو ملازمہ نے زیادتی کرنے کا مقدمہ تھانہ جھال چکیاں میں 4 سال قبل درج کروایا تھا جس کے بعد زیادتی کے نمونہ جات تھانہ جھال میں لائے گئے تھے لیکن ملی بھگت کرکے ان نمونہ جات کو غائب کردیا گیا تھا جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے اس وقت ایکشن لیتے ہوئے اس وقت کے ایڈیشنل آئی جی پنجاب میاں عملش اورآر پی او فیصل آباد عبدالرزاق چیمہ کو انکوائری کرنے کا حکم دیا تھا جس پر اس وقت یہ ٹیم سرگودھا آئی تھی اور انہوں نے جائے وقوعہ اور تھانہ کا بھی دورہ کیا تھا جس کے بعد انہوں نے ایک رپورٹ مرتب کی تھی جسمیں کہا گیا تھا کہ زیادتی کے موصول ہونے والے نمونہ جات کو غائب کیا گیا ہے جس پر اس وقت دو پولیس اہلکاروں جس میں سب انسپکٹر اور اے ایس آئی کونوکری سے فارغ کردیا گیا تھا مقامی عدالت میں اب بھی اس کیس کی سماعت ہورہی ہے اور 2جون بروز جمعرات کو ہورہی ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 31 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
مردان، پولیس نے خود کش دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی
-
وفاق نے پن بجلی کے منافع کی مد میں پنجاب کے 102ارب دبا لئے
-
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی توڑنے کی باز گشت
-
حکومتی رکن اسمبلی کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کیس کی سماعت 2جون کو ہوگی
-
ہنگو، ترقیاتی فنڈ میں 50فیصد کٹوتی بلدیاتی ناظمین کا کٹوتی پالیسی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
-
عابدشیرعلی سندھ کے چھوٹے چھوٹے گاوٴں سے ٹرانسفارمرزاتروا رہے ہیں ،مولا بخش چانڈیو
-
لاہور ، نشے میں دھت کار سواروں نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر مار دی
-
ایبٹ آباد، تین سال قبل اپنے حقیقی دوبیٹوں اورایک بیٹی کو زہردے کر قتل کرنے والی حقیقی ماں آسیہ بی بی کو سیشن جج ایبٹ آباد نے جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا کا حکم سنادیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان
-
دورہ انگلینڈ : قومی ٹیم کے اسکل کیمپ کا قذافی سٹیڈیم میں آغاز‘ 6 جونیئر کھلاڑی بھی شریک
-
پاکستان کے سسٹم میں چیزیں افشاں ہوناعام سی بات ہے ،نوازشریف
-
وزیر داخلہ نے شناختی کارڈ ز کی دوبارہ تصدیق کے روڈ میپ کی ابتدائی منظوری دیدی
-
تبدیلی نوٹوں سے نہیں ووٹوں سے آتی ہے، آزادی غداروں کو ساتھ ملا کر نہیں حریت پسندی سے ملتی ہے ، بلاول بھٹو زرداری
-
ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد پاکستان اور افغانستان کا باضابطہ پہلا رابطہ
-
یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال
-
اتحادی افواج کی موجودگی تک افغان حکومت سے مذاکرات کا لفظ بھی نہیں سننا چاہتے،افغان طالبان
-
وزیراعظم قومی خدمت کے جذبے سے سرشارہیں،مصدق ملک
-
وزیراعظم نواز شریف کوبھارتی ہم منصب نریندر مودی کا ٹیلی فون، جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
-
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سمیت متعدد وزراء شریک نہیں ہوئے
-
F-16 طیاروں کے حوالے سے امریکہ سے بات چیت جاری ہے، رانا تنویر حسین
-
ایک ہی دن روزہ ،ایک ہی دن عید :حکومت نے علماء کرام سے رابطے بڑھا دیئے
-
آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو زرداری کو دبئی طلب کرلیا
-
افغان حکومت نے رجسٹرڈافغان مہاجرین کی مدت قیام میں 2020ء تک توثیق کی باضابطہ درخواست کردی
-
ایک سال کے دوران 12000گدھے کی کھالیں برآمد کی گئیں ،کھالوں سے چین میں کاسمیٹک کا سامان بنایا جاتا ہے،سینیٹ قائمہ کمیٹی ترقی یافتہ علاقہ جات میں انکشاف
-
وزیراعظم کا ویڈیولنک پر قومی اقتصادی کونسل اجلاس کی صدارت کا فیصلہ انتہائی تشویشناک ہے،قومی مفادات پر مسلسل سمجھوتے کئے جارہے ہیں، عمران خان
-
انٹرنیٹ پر دوستی ، 28سالہ پاکستانی جوان کی محبت میں 56 سالہ بنگالی خاتون کنیڈا سے چلی آئی
-
گلوکارہ سلمیٰ آغا کو لائف ٹائم بھارتی ویزا جاری ہوگا
-
رمضان المبارک کے دوران مسجد نبویمیں زائرین کو 300ٹن آب زم زم فراہم کرنے کا منصوبہ تیار
-
خاندانی منصوبہ مسترد، زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں، ہم اپنے جانشینوں کی تعداد دوگنا کریں گے، ترک صدر طیب اردوان
-
وائٹ ہاؤس کی باڑ پر دھات کا ٹکڑا گرنے پر سیکورٹی الرٹ کر دیا گیا
-
مشرقی یوکرائن میں تازہ لڑائی، تین یوکرائنی فوجی ہلاک
-
جرمنی، سیکورٹی خدشات، کولون ایئر پورٹ سے بیرون ملک پروازیں معطل
-
مصر، محمد بدیع سمیت چھتیس اسلام پسندوں کو سزائیں
-
افغانستان میں طالبان کے حملے، بارہ پولیس اہلکار ہلاک
-
بھارت میں نابالغ لڑکی کا گینگ ریپ، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.