جتنا اچھا موبائل اتنا بڑا ٹیکس

آئندہ بجٹ میں موبائل کی خریداری پر دگنا ٹیکس جو ادا کرنا پڑے گا

اتوار 29 مئی 2016 10:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 مئی۔2016ء) اچھا موبائل فون رکھنا ہے تو جیب بھی زیادہ ڈھیلی کرنا پڑے گی۔ کیونکہ اب موبائل کی خریداری پر دگنا ٹیکس جو ادا کرنا پڑے گا۔

(جاری ہے)

آئندہ بجٹ کے لیے ممکنہ طور پردرمیانی قیمت کے موبائل فون پرسیلز ٹیکس کوپانچ سوسے بڑھا کرایک ہزارروپے کردیا جائے گا۔جبکہ اسمارٹ فون پرسیلز ٹیکس کودو ہزارروپے کیاجائیگا۔رواں سال بھی موبائل فون پرعائد سیلزٹیکس کودگناکرنے پرایف بی آرکوآٹھ ارب روپے وصول ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :