ریلوے میں 47افرادکوغیرقانونی طریقہ سے بھرتی کرلیاگیا

ہفتہ 28 مئی 2016 09:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 مئی۔2016ء)وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے 47ریٹائرڈملازمین کوبھاری تنخواہوں پرریلوے میں بھرتی کرلیا،ان میں 38افسران کوموجودہ مالی سال میں بھرتی کیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھرتی ہونے والوں میں قادررانا،راوٴمحمداکرم ،ورک انسپکٹر، افضل الٰہی آڈٹ،اصغرپرویز،عبدالحمید،ذوالفقار،شمون مسیح،شکیل احمدپراجیکٹ ڈائریکٹر،انجم پرویزشیر،اشفاق خٹک پراجیکٹ ڈائریکٹر، راناابرار،عبدالصمد،نمبردارخان ،غلام سرورانجینئر،ارشداحمدجاویدصابری،نعیم ڈار،کرامت علی ،محمدریاض ،عبدالرشید، عبدالغفور، محمد احسان ،اصغرقریشی،محمدافضال ،شبیراحمد،سیدمحمدخان ،مقبول احمد،یوسف شبیراحمد،محمدانور،محمدشاہ ،رحمت علی عبدالجبار، محمد اسلم، محمد سلیم نثاراحمد،احمدحسن ،ریاض حسین ،محمدافضل ،منظوراحمد،محمدصابر،عبدالخالق،خیبرمحمد،قربان حسین، احمد تحسین، خواجہ سعد رفیق نے ان افرادکومیرٹ سے ہٹ کربھرتی کیاہے ،زیادہ تران لوگوں کاتعلق مسلم لیگ ن سے ہے

متعلقہ عنوان :