روس نے یوکرائن کی خاتون پائلٹ نادیہ کو رہا کر دیا

جمعرات 26 مئی 2016 10:05

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 مئی۔2016ء) روس نے ماسکو کے خلاف مزاحمت کی علامت بن جانے والی یوکرائن کی خاتون پائلٹ نادیہ ساشنکو کو رہا کر دیا، ان کی رہائی یوکرائن کی جانب سے دو مبینہ روسی ایجنٹوں کی رہائی کے بدل یمیں ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

نادیہ کو 2014 میں یوکرائن میں روس کے حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں نے حراست میں لیا تھا جب وہ روس کی جیل میں تھیں تو یوکرزئن کی پارلیمنٹ اور کونسل آف یورپ کی پارلیمانی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :