آرمی چیف کا اے ایف آئی پی کا دورہ،ضرب عضب میں بینائی سے محروم جوانوں،افسروں کی عیادت کی
جوانوں کی دیسی ساختہ بارودی سرنگیں پھٹنے سے بینائی متاثر ہوئی، اب تک 179 جوانوں کا علاج کیا گیا ،66 فیصد جوانوں کا علاج کامیابی سے کیا گیا،بریفنگ جنرل راحیل شریف کا جوانوں کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین، قومی ہیروز کو طبی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، حکام کو ہدایت
جمعرات 26 مئی 2016 09:52
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 مئی۔2016ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عسکری ادارہ برائے امراض چشم(اے ایف آئی پی) کا دورہ کیا،جس کے دوران آپریشن ضرب عضب میں بینائی سے محروم ہونے والے جوانوں اور افسران کی عیادت کی،آرمی چیف نے جنگی ہیروز کی خدمات ،قربانیوں اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف پتھالوجی میں بینائی سے محروم ہونے والے افسران اور جوانوں سے ملاقات کر کے خیرت دریافت کی۔
اس موقع پر آرمی چیف کو سنٹر کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ آپریشن ضرب عضب کے دوران جوانوں کی دیسی ساختہ بارودی سرنگیں پھٹنے سے بینائی متاثر ہوئی، آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف پتھالوجی میں اب تک 179 جوانوں کا علاج کیا گیا ہے جن میں سے 66 فیصد جوانوں کا علاج کامیابی سے کرلیا گیا ہے جبکہ باقی کا علاج جاری ہے۔(جاری ہے)
آرمی چیف کو بتایا گیا کہ 56 جوان ایسے ہیں جن کا علاج جاری ہے جبکہ 30 جوان مکمل طور پر نابینا ہوچکے ہیں۔
جبکہ مکمل طور پر بینائی سے محروم ہونے والے جوانوں اور افسران کی بحالی کیلئے مختلف قسم کی تربیت دی جارہی ہے تاکہ وہ بہتر طور پر اپنی زندگی گزار سکیں۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جوانوں کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ قومی ہیروز کو ہر طرح کی طبی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور آخری دہشتگردکے خاتمے تک جاری رہے گا،انہوں نے کہا کہ ہمت ہاریں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ملک دشمن عناصر کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 26 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
توانائی کا مسئلہ حل کرنا ہے تو ہمیں گیس درآمد کرنا پڑے گی، شاہد خاقان
-
غیر قانونی بھرتیوں کے الزامات پر گرفتار ہونے والے پیپکو کے سابق ایم ڈی بشارت چیمہ سے تحقیقات پر وزارت پانی و بجلی اور دیگر ڈسکوز کے افسران کو بھی شامل تفتیش کرنے کا امکان
-
سابق مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو کو آج احتساب عدالت میں پیش کریں گے،نیب ترجمان
-
حساس ادارے کی معاونت سے خوشحال خان ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی
-
کرپشن فری پاکستان ٹرین مارچ کا جہلم میں استقبال،جیب کترے ہاتھ دکھا گئے
-
کراچی،حکومت سندھ کی جانب سے کے فورپرتاحال ایک روپیہ بھی خرچ نہ کیے جانے کاانکشاف
-
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماایاز احمد لاہوتی یرقان کے باعث انتقال کرگئے
-
سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام
-
صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت49ہزارروپے سے گھٹ کر48ہزار روپے کی سطح پر آگئی
-
وزیر داخلہ کا نادرا کو شناختی کارڈ کی تصدیق کا لائحہ عمل 48 گھنٹوں میں تیار کرنیکا حکم
-
آرمی چیف سے امریکی سفیر کی ملاقات ،ڈرون حملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا،آئی ایس پی آر
-
پانامہ لیکس پر قائم پارلیمانی کمیٹی نے کام کا طریقہ کار طے کرلیا
-
آرمی چیف کا اے ایف آئی پی کا دورہ،ضرب عضب میں بینائی سے محروم جوانوں،افسروں کی عیادت کی
-
نوازشریف پانامہ لیکس کے بعد ملک بھر میں100ارب روپے سے زائد منصوبوں کے اعلانات کرچکے ہیں یہ بتائیں کہ اتنے پیسے ان کے پاس کدھر سے آئیں گے،عمران خان
-
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے وزراء،ارکان غیرملکیوں کے شناختی کارڈ بنوانے کیلئے دباؤ ڈالتے ہیں،ڈی جی کا چیئرمین نادرا کو خط
-
بجٹ میں نان فائلراور ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائیگا،اسحاق ڈار
-
امریکی سینٹ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے نئے فنڈ کے قیام کی تجویز منظور کرلی
-
ملا اختر منصور تین ماہ قبل مارے گئے تھے، ایرانی خبررساں ادارہ
-
سپیکر سردار ایاز صادق ، وزیر داخلہ چوہدری نثار اورپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا مقامی ریسٹورنٹ میں آمنا سامنا، ، سیاسی رہنماؤں نے دور سے ایک دوسرے کی طرف ہاتھ ہلا کرحال پوچھا
-
حسن نواز کی لند ن میں رہائش گاہ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ
-
درآمدی موبائل ٹیکس،حکومت کو 6 سے 7 ارب روپے اضافی ملنے کا امکان
-
بلوچستان کے علاقے نوکنڈی اور دالبندین کے درمیان ہمارا کوئی ریڈار نہیں لگا ہوا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے امریکہ نے ڈرون حملہ کر دیا، پاکستان کا پاسپورٹ رکھنے کے بعد لوگ افغانستان چلے گئے
-
سرتاج عزیز کی مرسڈیز کار کے ٹائروں کی خریداری کیلئے 20 لاکھ، کشمیر کاز کی ترویج کیلئے صرف 5 لاکھ روپے مختص کئے گئے
-
ملک میں وزیر خارجہ نہ ہونا بہت بڑا سوال اور حکومت کی ناکامی ہے ، تین دن گزرنے کے باوجود پاکستان اس بات کی تصدیق نہیں کر سکا کہ ڈرون حملے میں ولی محمد ہلاک ہوا ہے یا ملا اختر منصور ،سابق وزیر خارجہ ... مزید
-
سعودی عرب میں موبائل ، سوفٹ وییئر ، ٹیلی فون اور آئی ٹی کے شعبہ میں 20 ہزار گریجویٹ لڑکے اور لڑکیوں کی ٹریننگ مکمل
-
ملکہ ہانس: لو میرج سہولت کاری کا الزام شوہرپروحشیانہ تشددبیوی سے 6گھنٹے تک مبینہ گینگ ریپ
-
روس نے یوکرائن کی خاتون پائلٹ نادیہ کو رہا کر دیا
-
ترکوں کو بغیر ویزا یورپ کے سفر کی اجازت نہ دی گئی تو یورپی یونین کیساتھ پناہ گزینوں کا معاہدہ ختم کر دینگے، ترک صدر
-
بارشوں، سیلابوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونیوالے نقصانات کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے عالمی معاونت درکار ہے، سری لنکا
-
الرقہ میں داعش کے خلاف مل کر لڑنے کو تیار ہیں: روس
-
ایران: آیت اللہ جنتی رہبری کونسل کے چیئرمین منتخب
-
افغانستان: عدالت کے عملے کی بس پر حملہ، 10 افراد ہلاک4 زخمی
-
چین اور میانمار کا فوجی تعاون کے فروغ پر اتفاق
-
چرچ پر حملے کے ملزم کو سزائے موت دلوانے کی کوشش
-
سعودی عرب مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے کوشاں
-
مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو برطانیہ میں سیاسی پناہ مل گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.