برطانیہ، ایشیائی کمیونٹی کو پولیس میں زیادہ نمائندگی دینے کیلئے بھرتی مہم شروع

بدھ 25 مئی 2016 10:21

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25 مئی۔2016ء) برطانیہ کی ویسٹ یارکشائر پولیس نے ایشیائی کمیونٹی کو پولیس میں زیادہ نمائندگی دینے کیلئے بھرتی مہم کا آغاز کر دیا۔

(جاری ہے)

ویسٹ یارکشائر پولیس کی حدود میں پاکستانی، انڈین اور بنگلہ دیشی نژاد شہریوں کا آبادی میں تناسب 18 فیصد ہے جبکہ پولیس میں ان کی تعداد صرف 5 فیصد ہے۔ پولیس میں بھرتی مہم کا مقصد ان ایشیائی نژاد آبادیوں کی پولیس میں نمائندگی کو بہتر بنانا ہے۔

متعلقہ عنوان :