فیصل آباد ،کپڑے استری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 30سالہ خاتون جھلس گئی

اتوار 22 مئی 2016 11:01

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 مئی۔2016ء)کپڑے استری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے کے نتیجے میں 30سالہ خاتون جھلس گئی ، تفصیل کے مطابق سدھو پورہ چوک کے قریب رہائش پذیر محسن کی اہلیہ 30سالہ نسیم بی بی گھر میں کپڑے استری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے کے باعث جھلس گئی تھی جسے طبی امداد کے لئے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :