بغداد کے گرین زون میں مظاہرین پر فائرنگ، 50 زخمی، کرفیو نافذ

ہفتہ 21 مئی 2016 10:05

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مئی۔2016ء) عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں مظاہرین کو روکنے کیلئے سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 50 افراد زخمی ہو گئے، جس کے بعد فعد نے بغداد میں کرفیو نافذ کر دیا۔

(جاری ہے)

مظاہرین کو پیچھے دھکیلنے کیلئے پولیس نے فائرنگ کے علاوہ آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔ مظاہرین حکومت میں بدعنوانی اور خراب سیکورٹی کیخلاف احتجاج کر رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :