قومی اسمبلی ، کل بھوشن یادیو کی گرفتاری کے معاملہ پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر تحریک انصاف کا شدید احتجاج
اپوزیشن کی طرز حکمرانی اور عوامی مسائل کے حل میں ناکامی پر حکومت پر شدید تنقید انصاف پرمبنی پالیسیاں بنائی جائیں نواز شریف نے معاہدہ نہ ہونے کے باوجود ایک شہری کو برطانیہ کے حوالے کردیا ، اب برطانیہ اور امریکہ سے بھی مجرموں کو پاکستانی حکومت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا جائے ، پی ٹی آئی اراکین ڈپٹی سپیکر اور پی ٹی آئی کے سرور خان کے مابین شدید جھڑپ،کیپٹن صفدر نے معاملہ ٹھنڈا کرایا فاٹا میں تلاشی کے نام پر عورتوں کی بے عزتی کی جارہی ہے، قبائل کے ساتھ اس طرح کے رویہ سے لوگوں کے اندر بغاوت کے جذبات پیدا ہونگے، جمال دین
ہفتہ 21 مئی 2016 09:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی میں جمعہ کے روز بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کی گرفتاری کے معاملہ پر بحث کیلئے اجازت نہ دینے پر پاکستان تحریک انصاف نے شدید احتجاج کیا ہے اپوزیشن نے نواز شریف کی طرز حکمرانی اور عوامی مسائل کے حل میں ناکامی پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور قرار دیا کہ انصاف پرمبنی پالیسیاں بنائی جائیں نواز شریف نے مجرمان کی حوالگی کا معاہدہ نہ ہونے کے باوجود ایک شہری کو برطانیہ کے حوالے کردیا ہے اب برطانیہ اور امریکہ سے بھی مجرموں کو پاکستانی حکومت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا جائے۔
قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر اور پی ٹی آئی کے رکن سرور خان کے مابین بھی شدید جھڑپ ہوئی جو کیپٹن صفدر نے معاملہ کو ٹھنڈا کرنے میں اہم کردار ادا کیا غلام سرور خان نے کہا کہ آج پارلیمانی سال کا آخری دن ہے تینپارلیمانی سال مکمل ہوگئے ہیں لیکن اس مدت میں ایک بھی تحریک التواء پر مکمل بحث نہیں کرائی گئی ایوان کی روایت ہے کہ اراکین کی تحریک پر بحث کرائی جائے تین سالوں میں متعدد تحاریک التواء پیش کی گئیں لیکن ایک تحریک پر بھی بحث نہیں ہوئی انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے تحریک التواء پر بحث نہ کرانے کا جواب نہیں دیا گیا ، قوانین کے تحت پانچ سو تحاریک التواء پیش کی گئیں لیکن ایک تحریک پر بھی بحث نہیں ہوئی کس قانون کے تحت ہماری تحریک التواء کو مسترد کیا گیا ہمارے حق پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے غلط کام نہیں کرنے دینگے ہمیں جواب دیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 21 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
اسفندیارولی اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات ، ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخو ا کا صوبے میں رواں ترقیاتی سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار
-
حکومت پنجاب نے رمضان پیکج کی باقاعدہ منظوری دے دی
-
جہانیاں،سکول میں ناقص آئس کریم کھانے سے 15سے زائد طلباء کی حالت بگڑ گئی
-
پشین،صوبائی وزیربلدیاتی سردارمصطفیٰ ترین کابیٹالاپتہ
-
فیصل آباد، راجہ ریاض تحریک انصاف کے جلسہ گاہ میں کارکنوں کی دھکم پیل عبور کرتے ہوئے سٹیج پر پہنچے
-
ملک میں گرمی کی لہر مزید 24 سے 36 گھنٹوں تک موجود رہے گی
-
سندھ میں کوٹری کے مقام پر گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
-
پاکستان کی تقدیر بدلنے والی،2018 ء میں بجلی کی قلت ختم ہوجائیگی،نوازشریف
-
اپوزیشن کومتحدرکھیں گے،پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے والے کو وزیراعظم رہنے کا حق نہیں،عمران خان
-
متحدہ اپوزیشن،ایم کیو ایم معاملات طے،بیرسٹر سیف ٹی آر اوز کمیٹی میں شامل
-
امریکی ایوان نے پاکستان کی فوجی امداد پر پابندیوں میں اضافے با رے دفاعی پالیسی بل کی منظور ی دیدی
-
پاکستان نے نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے درخواست دیدی
-
پر امن ، مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستا ن کے بہترین مفاد میں ہے، افغان پناہ گزینوں کورضاکارانہ طور پر افغانستان واپس بھجوایا جائے گا،سرتاج عزیز کا پانچویں پاکستان افغانستان ڈائیلاگ کی افتتاحی ... مزید
-
نواز شریف اور میری سیاست علیحدہ نہیں ہو سکتی ، مولانا فضل الرحمن
-
ماضی میں توہین عدالت کا استعمال کر کے غیر قانونی کام کروائے گئے،ججوں کا کردار لوگوں کے ساتھ ہمدردانہ ہونا چاہیے،مقبوضہ کشمیر میں آج بھی ظلم و ستم ہو رہا ہے ،، ظلم پر عالمی امن کے ٹھیکیداروں کے کانوں ... مزید
-
وزارت خزانہ نے قرض معاف کرانے والوں کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کرد یا
-
قومی اسمبلی ، کل بھوشن یادیو کی گرفتاری کے معاملہ پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر تحریک انصاف کا شدید احتجاج
-
پرویز رشید سے اتفاقیا ملاقات کو کسی ڈیل سے تعبیر کرنا درست نہیں،نعیم الحق
-
یکم جون کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
-
یمرا نے ٹی وی چینلز پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، شخصی وقار کے مجروح ، خود کشی کے مناظر دکھانے پر پابندی عائد کردی
-
پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں جامع مذاکرات چاہتے ہیں ،بھا رت
-
بستر مرگ پر دم توڑتے سابق امریکی سینیٹر باب بینٹ کی مسلمانوں سے ملنے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے رویئے پر معافی مانگنے کی آخری خواہش پوری نہ ہوسکی
-
واشنگٹن، وائٹ ہاؤس کے مغربی حصہ کے قریب فائرنگ، وائٹ ہاؤس تھوڑی دیر کیلئے بند، دوبارہ کھول دیا گیا
-
بغداد کے گرین زون میں مظاہرین پر فائرنگ، 50 زخمی، کرفیو نافذ
-
مالی،بس اور لاری میں تصادم، کم از کم بیس افراد ہلاک، 30سے زائد زخمی
-
آئی ایم ایف کی جانب سے سعودی عرب میں اقتصادی اصلاحات کے منصوبے کی حمایت
-
چین 2020ء تک 500 سے زیادہ ایئرپورٹس تعمیر کرے گا
-
اسرائیلی وزیر دفاع موشی یالون اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
-
امریکہ نے سعودی عرب ، یمن اور لیبیا میں برسر پیکار تنظیموں کو بلیک لسٹ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.