ایران سے بھاری پانی کی خریداری کے لئے معاہدے کو حتمی شکل دے دیں گے ، امریکہ

جمعہ 20 مئی 2016 09:36

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 مئی۔2016ء) امریکہ نے کہا ہے کہ ایران سے بھاری پانی کی خریداری کا 8.6 ملین ڈالر کی مالیت کا جلد حتمی معائدہ طے پا جائے گا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر توانائی ایرنسٹ مونیز نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے بھاری پانی کی خریداری کے لئے 8.6 ملین کے معائدے کو حتمی شکل دینے کی جانب پیشرفت ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ہم ابھی پہلی منتقلی کی کارروائی کے مرحلے مین ہیں انہوں نے کہاکہ معاہدے کے تحت ہم صرف پہلی خریداری کے لئے سہولت فراہم کریں گے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :