متحدہ عرب امارات کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے2 افراد ہلاک

پیر 16 مئی 2016 10:44

ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 مئی۔2016ء) متحدہ عرب امارات کی ایک تربیتی پرواز کے حادثے کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ میں ایک پائلٹ اور ایک زیر تربیت پائلٹ سوار تھے۔ حادثہ کی وجوہات جاننے کیلئے تفتیشی عمل شروع کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :