حلب میں ہلاک ایرانیوں میں جنرل سلیمانی کا دست راست شامل
بدھ 11 مئی 2016 10:19
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 مئی۔2016ء)ایرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں شام کے شمالی شہر حلب میں خان طومان کے مقام پر ہونے والی لڑائی میں مارے جانے والے ایرانیوں میں پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ایلیٹ فورس فیلق القدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کا اہم ترین قریبی ساتھی شفیق شفیع بھی شامل ہے۔ عرب ٹی وی نے ایرانی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مقتول ایرانی فوجی افسر شفیق شفیع گذشتہ تین برس سے حلب میں جاری لڑائی میں شریک رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد رجیم شفیعی کی میت باغیوں سے لینے کی کوشش کررہی ہے مگر ابھی تک باغیوں نے اس کی میت شامی فوج کے حوالے نہیں کی ہے۔خیال رہے کہ خان طومان قصبے پر شامی انقلابیوں نے گذشتہ جمعہ کو قبضہ کرلیا تھا۔(جاری ہے)
جنوب مغربی حلب کے دفاعی اعتبار سے اہم ترین علاقے خان طومان میں لڑائی میں ایرانی جنگجووٴں اور شامی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔
ایران حلب میں ہلاکتوں پر سیخ پا ہے اور اس نے بدلہ لینے کی بھی دھمکی دی ہے۔ایرانی پارلیمنٹ(مجلس شوریٰ) میں دفاعی کمیٹی کے چیئرمین اسماعیل کوثری نے ایک بیان کہا ہے کہ جیش الفتح نامی شامی باغی گروپ نے چھ ایرانی فوجیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ پارلیمنٹ میں ایک بیان میں اسماعیل کوثری نے بتایا کہ حلب میں حالیہ لڑائی کے دوران مزارات کی حفاظت پر مامور 13 ایرانی رضاکار ہلاک ، 18 زخمی اور پانچ یا چھ ایرانیوں کو یرغمال بنایا گیامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 11 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
سرگودھا، سپریم کورٹ کا ناجائز اثاثہ کیس میں چوہدری حامد حمید کو باعزت بری کرکے قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کرنے کا حکم
-
پانامہ لیکس بارے کمیشن کی تحقیقات کے بعد جھوٹ اور سچ سامنے آجائے گا، سینیٹر عثمان سیف اللہ
-
زلفی بخاری سابق سینیٹر ظفر علی شاہ کے داماد نکلے
-
پاک فضائیہ کی جنگی مشقوں ٹیمپیسٹ ۔II کا آغاز
-
حکومت فاٹا کے 20 ہزار اساتذہ کی اپ گریڈیشن پر رضامندی ہوگئی
-
وزارت مذہبی امور کا قرآن ایکٹ پر یکساں قانون سازی کیلئے صوبوں سے مشاورت کا فیصلہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
-
مغربی ہواوں کا نیا سلسلہ پاکستان کے وسطی اور بالائی علاقوں میں داخل
-
انگلش کھلاڑیوں جونی بیئراسٹو اور جو روٹ نے کاوٴنٹی چیمپیئن شپ کے میچ میں 372 رنز کی شراکت قائم کر کے سو سال سے زائد پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایف بی آر نے کرکٹ بورڈ کو ٹیکس جمع کرانے کیلئے 15دن کی مہلت دیدی
-
وزیراعظم آرمی چیف ملاقات،کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کا فیصلہ
-
یوسف گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی افغانستان سے بازیاب، افغان سفیر نے تصدیق کر دی
-
بلاول بھٹو زرداری کا پھر وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ
-
چیف الیکشن کمشنر،ارکان کا تقرر،مجوزہ آئینی ترمیم پر اتفاق
-
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیرمطیع الرحمان کو پھانسی دیدی گئی
-
کوئٹہ ،ٹریفک پولیس چوکی کے قریب ٹائم ڈیوائس بم دھماکہ 2 ٹریفک پولیس اہلکار شہید ،3 اہلکاروں سمیت7 افراد زخمی
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت کے تین مجرموں کی سزاؤں پر عملدرآمد روک دیا
-
وزیر اعظم جمعہ کو ایوان میں آئیں گے، پرویز رشید، بڑے ادب سے سنیں گے، خورشید شاہ
-
لوڈشیڈنگ بجلی بلوں کی ریکوری کی بنیادوں پر کی جا رہی ہے، خواجہ آصف
-
کراچی ،مشتاق رئیسانی کے پاس کرپشن کی رقم کمیشن کا حصہ نکلی، ٹھیکیدار سہیل مجید شاہ نے بھانڈاپھوڑ دیا
-
پانامہ لیکس میں مونس الٰہی کا نام نہیں، حکومت کنفیوژن پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے: پرویزالٰہی
-
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں پانامہ لیکس پر کوئی بات نہیں ہوئی، پانامہ لیکس کا مسئلہ اب صرف سیاسی نہیں رہا ، یہ فلم بہت ہٹ ہوئی تھی اب پٹ چکی ہے ،اپوزیشن لیڈر کی تقریر کا فالو اپ ضروری ہے ،نوازشریف ... مزید
-
ریلوے میں خسارہ برقرار، منافع بخش محکمہ بنانے کیلئے کئی دہائیاں لگ سکتی ہیں ،سعد رفیق
-
علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی اطلاع افغان حکام نے دی ،جس کے بعد وزیراعظم اور یوسف رضا گیلانی کو آگا ہ کیا گیا،علی حیدر بگرام ائیر بیس پر موجود ہیں،(آج)پاکستانی سفیر کے حوالے کیا جائے گا
-
ایف آئی اے نے فاریکس ٹریڈنگ میں ملوث ایئر فورس کے دوحاضر سروس اہلکاروں کو گرفتارکرلیا،پوچھ گچھ جاری
-
یورپی یونین کی رکنیت سے برطانیہ کے بین الاقوامی کردار کو تقویت ملتی ہے،جان کیری
-
’صادق خان کو امریکا آنے سے نہیں روکوں گا‘ ڈونلڈ ٹرمپ،صادق خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش مسترد کر دی
-
ایران نے جوہری پروگرام کو رول بیک کرنے کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں ،امریکہ
-
شمالی کوریا، ملٹری جنرل کی پھانسی کی خبریں غلط نکلیں
-
یورو گروپ یونان کے لیے مزید اربوں کی امداد دینے پر تیار
-
پاناما لیکس کے معاملے پر لندن میں کانفرنس کا اعلان
-
یاسین اباعوض کے پاس مراکش کے ساتھ بیلجیم کی شہریت بھی ہے، جنوبی شہر اکادیر سے حراست میں لیاگیا
-
حلب میں ہلاک ایرانیوں میں جنرل سلیمانی کا دست راست شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.