نیب بلوچستان نے سابق صوبائی وزیرخوراک اسفندیارکاکڑکے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

منگل 10 مئی 2016 09:32

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 مئی۔2016ء )بلوچستان میں نیب نے کارروائیاں تیز کر تے ہوئے بد عنوانی کے مقدمے میں سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار کاکڑ کی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے نیب ترجمان کے مطابق سابق صوبائی وزیر اسفند یار کاکڑ پر کروڑوں روپے خرد برد کا الزام ہے اور صوبائی خوراک کیساتھ شریک ملزم شکر خان کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کر دی ۔

متعلقہ عنوان :