ہیلری کلنٹن جزائر گوام میں کامیاب صدارتی نامزدگی کا مقابلہ جیت گئیں

پیر 9 مئی 2016 10:08

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 مئی۔2016ء) امریکہ کے جزیرے گوام میں صدارتی نامزدگی کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کاکس منعقد ہوےء جس میں صدارتی امیدوار کی خواہش مند ہیلری کلنٹن نے 60فیصد ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے حریت برنی سیٹدرز کو 40 فیصد ووٹ ملے ۔

(جاری ہے)

ہیلری کلنٹن 2224 مندوبین کے ساتھ صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے قریب ترین ہیں برنی سینڈرز کو 1447 مندوبین کی حمایت حاصل ہے ۔ ڈیموکریٹک خواہشمند کو صدارتی امیدوار بننے کے لئے 2383 مندوبین کی ضرورت ہوتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :