مشتاق احمد رئیسانی نے نیب کی تحویل میں زبان کھول دی ،کرپشن اور جرم کا اعتراف کر لیا
کرپشن میں ملوث دیگر ملزمان اور سہولت کاروں کے نام بھی اگل دیئے ،تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا
پیر 9 مئی 2016 10:01
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 مئی۔2016ء ) سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمد رئیسانی کو نیب کی تحویل میں دو ہی راتیں گزاری ہیں اور ملزم مشتاق رئیسانی نے زبان کھول دی ہے اور کچھ افسران کے نام بھی بتائے ہیں ذرائع کے مطابق سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمد رئیسانی نے ان سہولت کاروں کے نام بھی بتائے جنہوں نے اس گھناؤنے کام میں مدد کی ملزم کی نشاندہی پر بھی چھاپے مارے جارہے ہیں اور اکاؤنٹس بھی چیک کئے جارہے ہیں نیب کے مطابق جلد دیگر افسران کو بھی گرفتار کیا جائے گا ۔
اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی نے کرپشن اور جرم کا اعتراف کر لیا گھر سے ملنے والے 65 کروڑ روپے قومی خزانہ سے لوٹے گئے کرپشن میں ملوث دیگر ملزمان اور سہولت کاروں کے نام بھی اگل دیئے گرفتاری اور اعترافات کے بعد اس کیس میں مزید تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے نیب نے کرپشن کے اسکینڈل میں ملوث مزید سہولت کار ملزمان کی تلاش بھی شروع کر دی ہے اور آئندہ ہفتہ کے دوران مزید اہم گرفتاریوں کی توقع کی جارہی ہے نیب نے کوئٹہ اور مچھ کے بینکوں سے ٹرانزیکشن کا متعلقہ ریکارڈ حاصل کر لیا ہے مشتاق رئیسانی کے سہولت کاروں میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کے اہلکار شامل ہیں سہولت کاروں کی تلاش اور گرفتاریوں کیلئے کارروائی جاری ہے مشتاق رئیسانی کی گرفتاری کے بعد ان کے سہولت کارروپوش ہوگئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 9 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
میچ فکسنگ میں ملوث جنوبی افریقی کرکٹ ’شرفا‘ کے بے نقاب ہونے کاسلسلہ جاری
-
پانامہ لیکس پر وزیر اعظم ڈھٹائی سے اپنے خاندان کا دفاع کر رہے ہیں ،سردار ذولفقار کھوسہ
-
وزیر خزانہ کی زیر صدارت کو لاء ریویو کمیٹی کا اجلاس
-
مظفرگڑھ ، تر بوز کھانے سے ایک ہی خاندان کے چودہ افراد کی حالت غیر
-
حکومت پاناما لیکس سے متعلق اپوزیشن کے ٹی او آرز پر ٹال مٹول سے کام نہ لے،مولابخش چانڈیو
-
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کی ”عجب کرپشن کی غضب کہانی
-
حکومت پنجاب کے ہسپتالوں پر خصوصی توجہ کے دعوے دھرے رہ گئے
-
ملک کے اکثر علاقے آئندہ دو روز تک گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
-
شر یف برادران کا پانامہ لیکس کے معاملے پر اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلنے پر اتفاق
-
مشتاق احمد رئیسانی نے نیب کی تحویل میں زبان کھول دی ،کرپشن اور جرم کا اعتراف کر لیا
-
این اے 110 ،کُل 28517 ووٹوں کے کاؤنٹر فوائل غائب
-
اقتصادی راہداری منصوبہ کے مغربی روٹ پر ژوب سے کوئٹہ سیکشن روڈ N-50 کی حالت بہتر قرار، موٹر وے تعمیر نہ کرنے کا فیصلہ
-
پانامہ لیکس پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج ہو گا
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلی بارے ادارہ قائم کرنے والا چوتھا ملک بن گیا
-
مری ہاؤس کی تزئین و آرائش پر 43 کروڑ خرچ کرنا افسوسناک ہے،عمران خان
-
قرض معاف کروانیوالے بھی اتنے ہی مجرم ہیں، جتنے پانامہ پیپرز میں نام آنیوالے ،خورشید شاہ
-
پانامہ لیکس میں نام آنے والوں کا احتساب ضرور ہو گا‘ حکمران احتساب سے راہ فرار اختیار نہیں کر سکتے، سراج الحق
-
حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے سیاسی لوگوں کو نت نئے ہتھکنڈوں سے پریشان کیا جا رہاہے،راجہ پرویز اشرف
-
چنیوٹ: ڈمپر اور وین میں خوفناک تصادم، 8 افراد جاں بحق
-
افغانستان میں 6 طالبان قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی
-
شام میں اغوا ہونے والے 3 ہسپانوی صحافی وطن پہنچ گئے
-
مصر، قاہرہ کے نواح میں مسلح افراد کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک
-
اٹلی میں آسٹریا کی سرحد بند کرنے کے منصوبے کے خلاف احتجاج ، متعددافراد گرفتار
-
ہیلری کلنٹن جزائر گوام میں کامیاب صدارتی نامزدگی کا مقابلہ جیت گئیں
-
بھا رتی شہر شملہ میں مسافر بس کھائی میں جا گری ، 9 افراد ہلاک ، 39زخمی
-
کینیڈا میں آگ البرٹا سے متصل صوبے تک پھیلنے کا خطرہ ،ہزاروں افرادپھنس گئے
-
بیوی شوہر سے سالانہ 8 ہزار منٹ الجھتی ہے،برطانوی ماہرین
-
افغانستان میں فائرنگ سے دو غیر ملکی فوجی ہلاک
-
ایران نے حلب میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.