سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعدہیڈکوارٹرمنتقل ہونے پربے ہوش ہوگئے

اتوار 8 مئی 2016 10:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8مئی۔2016ء) بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو گرفتاری کے بعد نیب ہیڈکوارٹر منتقل ہونے پر بے ہوش ہوگئے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کو نیب کی جانب سے گرفتار کرنے کے بعد جب نیب ہیڈکوارٹر منتقل کیا تو وہاں وہ بے ہوش ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :