فیصل آباد،صنعتوں کیلئے خوشخبری،وزیراعظم کی ہدایت پرٹکسٹائل پروسیسنگ سیکٹرکوسال بھرگیس سپلائی جاری رہے گی
1200 MCFآرایل این جی گیس سسٹم میں شامل کردی جائے گی،ساتھ ہی انڈسٹریل نئے کنکشن بھی بحال کرنے کی پالیسی بحال کرنے کافیصلہ نوازشریف کی ہدایت کے مطابق فیصل آبادمیں ٹیکسٹائل انڈسٹریل ایریاجہاں گیس پریشرکم ہونے کی شکایات ہیں اسے فوری حل کرکے گیس پریشرشکایات کافوری ازالہ کیاجائے،جنرل مینیجرSNGPLمحمدحنیف رامے کی اپٹیماوفد سے گفتگو
بدھ 4 مئی 2016 09:50
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 مئی۔2016ء ) صنعتکاروں کیلئے خوشخبری ،وزیراعظم میاں نواز شریف کی ہدایت پر MCF 1200 آر ایل این جی گیس سسٹم میں شامل ہونے سے ٹیکسٹائل پروسیسنگ سیکٹر کو سال بھر گیس سپلائی جاری رہے گی ، انڈسٹریل نئے کنکشن بھی بحال کرنے کی پالیسی بحال کرنے کا فیصلہ اور فیصل آباد میں ٹیکسٹائل انڈسٹریل ایریا جہاں گیس پریشر کم ہونے کی شکایات ہیں اسے فوری حل کرکے گیس پریشر شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے خبر رساں ادارے کے مطابق ان باتوں کا اظہار SNGPL فیصل آباد کے نئے جنرل مینجر محمد حنیف رامے نے آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن ( اپٹپما ) کے وفد کے ساتھ دوران اجلاس بات چیت کرتے ہوئے کہا ۔
اجلا س میں SNGPL کی طرف سے شاہد اقبال سینئر انجنئیر میٹرنگ، سہیل عابد ایگزیکٹو انجنئیربلنگ ،خرم شہزاد سنئیر سیلز آفیسر نے بھی شرکت فرمائی ۔(جاری ہے)
جنرل مینجر SNGPL نے مزید کہا کہ اس وقت 450-475 MCF آرا- ایل- این- جی سسٹم میں ڈالی جاری ہے جو آئیندہ موسم سرما آنے تک MCF 1200 آر ایل این جی گیس سسٹم میں شامل ہو جائے گی جس کی وجہ سے موسم سر مامیں ٹیکسٹائل سیکٹر کو گیس سپلائی جاری ر ہے گی ،سسٹم میں 1200MCF RLNG شامل ہو نے پر انڈسٹریل نئے کنکشن بھی بحال کرنے کی پالیسی جاری ہونے کے قوی امکانات ہیں ۔
انہوں ٹیکسٹائل پروسیسنگ انڈسٹری کی ترقی کے حوالے سے نمائیندہ تنظیم اپٹپما کی کاوشوں کو سہراہا۔ اس سے پہلے چوہدری حبیب احمد گجر چےئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن نے محمد حنیف رامے کی فیصل آباد بطور جنرل مینجر SNGPL تعیناتی پر انہیں مبارک باد دی اور ٹیکسٹائل کو کوٹہ سسٹم کے تحت 100 فیصد گیس سپلائی دینے پر SNGPL فیصل آباد ریجن آفس کا بے حد شکریہ ادا کیا۔ چوہدری حبیب احمد کی سابقہ GIDC کو موخر کرنے کی بات پر جنرل مینجر SNGPL نے کہا کہ معاملہ وفاقی سطح پر التواء کا شکار ہے لہذا اسے وہاں سے ہی حل کروایا جائے۔ فیڈمک انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس سپلا ئی پر بات کرتے ہوئے جنرل مینجر SNGPL نے کہا کہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں جو بھی مالکان گیس کنکشن لینا چاہتے ہیں اسے کنکشن دیا جائیے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 4 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرزاختیارات میں توسیع کی سمری پردستخط کردیئے،ترجمان وزیراعلیٰ ہاوٴس
-
تحریک انصاف کا فیصل آباد جلسہ،مقامی تنظیم کا شاہ محمود قریشی ،نامزد کارکن کی زیر نگرانی کام کرنے سے انکار
-
لیمن کی بوتلیں پینے والے13بچے بے ہوش ، مقامی اتائی ڈاکٹروں کے پاس زیر علاج ،حالت خطرے سے باہر، دکاندار فرار
-
فیصل آباد،صنعتوں کیلئے خوشخبری،وزیراعظم کی ہدایت پرٹکسٹائل پروسیسنگ سیکٹرکوسال بھرگیس سپلائی جاری رہے گی
-
سابق صوبائی وزیر ریاض فتیانہ نے جولائی میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
-
وزیراعظم کے استعفے کے معاملے پر چار بڑی جماعتیں متفق ہیں ،شیخ رشید
-
کراچی،اوپل لائیٹنگ پاکستان “ اور بین الاقوامی کمپنی ” ملر اینڈ فپس“کے درمیان اشتراک عمل کا معاہدہ طے پا گیا
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ،شقی القلب شوہر نے سوئی ہوئی بیوی اور تین بچوں کے گلوں پر چھری چلا دی ،دو کمسن بیٹے جاں بحق
-
آج اور کل سلام آباد، فاٹا، خیبر پختونخواہ، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤ ں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
پانامہ لیکس،اپوزیشن کے 15نکاتی ٹی او آرز تیار ، وزیراعظم کے استعفیٰ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا
-
آرمی چیف نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کے ڈیتھ وارنٹس پر دستخط کر دیئے
-
سپریم کورٹ پر فیصلہ چھوڑا ہے ہم پر ایک پائی ثابت ہوجائے تو ایک منٹ میں چلا جاؤنگا ،نوازشریف
-
اسحاق ڈار سے افغان ہم منصب کی فرینکفرٹ میں ملاقات
-
وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، اپوزیشن کے ٹی آر اوز پر مشاورت،قانونی ٹیم نے بریفنگ دی
-
اقتصادی راہداری کے تحت 28 ارب ڈالر کے مختلف منصوبوں پر کام شروع ہو چکا ہے، 2018ء کے وسط میں توانائی کے منصوبے مکمل ہو جائیں گے، پشاور کراچی ریلوے ٹریک توسیعی منصوبہ تیار کر لیا ہے، آئندہ ماہ اس پر عمل ... مزید
-
تحقیقاتی اداروں کی مبالغہ آرائی،ڈاکٹرعاصم کو بل گیٹس سے زیادہ امیرظاہر کردیا
-
نجی ٹی وی کی طرف سے پروگرام میں میبنہ طور پر فوج کو اقتدار سنبھالنے کی دعوت دینے پر پیمرا کے جرمانے کی سزا کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
-
سب کا احتساب ہوا تو عمران خان سسرال جائیں گے، مولانا فضل الرحمن
-
سپریم کورٹ : حکومتی حج پالیسی2016 مسترد ،پرائیویٹ ٹوورآپریٹرز کا50 فیصد کوٹہ بحال
-
جو ہار سے ڈرتا ہے وہ کبھی جیت نہیں سکتا ،عمران خان
-
ایران سے ایل پی جی درآمد کرنے کا معاہدے طے پا گیا
-
سعودی حکومت نے پاکستان سمیت ایشیائی عازمین حج کے قیام میں توسیع کرتے ہوئے حج کے فوری بعد واپسی پر پابندی عائد کردی
-
پی ایس ایل کی فرنچائزز کی فروخت سے 9.3ملین ڈالر ملے،بورڈ آف گورنر نے چھٹی ٹیم شامل کرنے کی اجازت دیدی ہے،نجم سیٹھی
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کیلئے آسٹریلیا کے سٹورٹ گرانٹ لاکا نام فائنل کرلیا گیا
-
پی سی بی کو پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا ٹریننگ کیمپ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گا ، شاہد آفریدی
-
متحدہ عرب امارات بارشوں میں اضافے کے لئے پہاڑ تعمیر کرے گا
-
مغربی افریقی ساحل پر واقع خلیجِ گنی جہاز رانوں کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک خطہ بن گئی
-
اٹلی میں سیاحت کے فروغ اور چینی باشندوں کو تحفظ کا احساس دلانے کیلئے اطالوی پولیس کے ساتھ چار چینی پولیس اہلکار وں کا بھی گشت
-
عراق میں بدترین انسانی بحران جاری ہے ، اقوام متحدہ
-
ہیٹی کشتی طوفانی لہروں کی نذر ہوگئی ، نو افراد ہلاک
-
اسرائیل نے امن کی عالمی کوششوں کو پھر سبوتاژ کرنے کی ٹھان لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.