عمران خان تنقید نہیں بلکہ گالیاں نکالتے ہیں، منا بلاول بھی استعفی مانگ رہا ہے ، سعد رفیق

پیر 2 مئی 2016 10:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے اور عمران خان کے تقریر کے ردعمل میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان تنقید نہیں بلکہ گالیاں نکالتے ہیں ۔

(جاری ہے)

منا بلاول بھی استعفی مانگ رہا ہے ، عمران خان کے کہنے پر احتساب نہیں ہوگا استعفی مانگنا ہے تو اسمبلی میں آئیں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم نہیں بنے تو کوئی بھی وزیر اعظم نہیں رہنا چاہیے ۔