افغانستان گیارہ طالبان نے ہتھیار ڈال دیئے

اتوار 1 مئی 2016 11:59

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1مئی۔2016ء) افغانستان میں گیارہ طالبان نے ہتھیارڈال دیئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے سربراہ رحمت اللہ ترکستانی نے بتایا کہ مشرقی صوبہ جوز جین کے ضلع ماردیان میں گزشتہ کئی سالوں سے حکومت کیخلاف برسر پیکار گیارہ طالبان نے ہتھیار ڈال دیئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہتھیار ڈالنے والے طالبان نے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی حکومت کے حوالے کردیا ہے

متعلقہ عنوان :