بیٹے کو جائیداد کی منتقلی،وزارت خارجہ کا ڈاکٹر عاصم کی دستاویزات کی تصدیق سے انکار
ڈاکٹر عاصم کا بیرون ملک جائیداد بیٹے کو منتقل کرنے کا معاملہ قانونی پیچیدگیوں کا شکار ہوگیا،کرپشن کے ملزم کو جائیداد منتقل کرنے کا اختیار کیسے دیا جاسکتا ہے،وزارت خارجہ وزارت خارجہ نے اعتراض کے ساتھ دستاویزات وزارت قانون کو بھجوادیں، نیب نے دوبئی میں سابق وزیر پٹرولیم کی جائیدادوں کا سراغ لگانے کیلئے ٹیم روانہ کردی
اتوار 1 مئی 2016 11:29
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1مئی۔2016ء ) سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی طرف سے جائیداد اپنے بیٹے کو منتقل کئے جانے کی دستاویزات پر وزارت خارجہ نے اعتراض لگادیا ہے اور حتمی فیصلے کیلئے معاملہ وزارت قانون و انصاف کو بھجوادیا ہے ۔ نیب حکام نے دوبئی میں سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی جائیدادوں کا سراغ لگانے کیلئے دو رکنی ٹیم روانہ کردی ۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کی طرف سے بیرون ملک جائیداد اپنے بیٹے کو منتقل کرنے سے متعلق معاملہ قانونی پیچیدگیوں کا شکار ہوگیا ہے احتساب عدالت کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد ڈاکٹر عاصم حسین نے متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں جا کر جائیداد منتقلی کے حوالے سے دستخط کئے تھے ڈاکٹر عاصم حسین نے اپنے بیٹے عماد حسین جو کہ کینیڈین شہریت حامل کرچکا ہے کو دوبئی میں اپنے پلاٹس بینک اکاؤنٹس ، بانڈز ، شیئرز اور کاروباری حقوق منتقل کرنے کیلئے اہم دستاویزات پر دستخط کئے تھے ان دستاویزات کو تصدیق کیلئے جب وزارت خارجہ کو بھیجا گیا تو وزارت خارجہ کی طرف سے ان دستاویزات پر اعتراض لگادیا کہ ایک ایسا شخص جس پر اربوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے اور جو نیب کے پاس زیر تفتیش ہے اور اسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رکھا گیا ہے اس کو جائیداد منتقل کرنے کا اختیار کیسے دیا جاسکتا ہے وزارت خارجہ کی طرف سے اس اعتراض کے ساتھ یہ دستاویزات وزارت قانون و انصاف کو بھجوائی گئی ہیں اور رائے مانگی گئی ہے کہ کیا ملزم کو قانونی حق ہے کہ وہ احتساب عدالت کا فیصلہ آنے سے پہلے اپنی جائیداد اپنے غیر ملکی شہریت رکھنے والے بیٹے کو منتقل کردیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 1 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
ملک پر 67 سالوں سے استحصالی طبقہ قابض ہیں، اقتدار میں آکر لوٹی گئی ملکی دولت واپس لائیں گے، افتخار چوہدری
-
ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائیاں منظر عام پر لائی جائیں،سپریم کورٹ میں درخواست دائر
-
عمران خان پر لاہور میں حملے کا خطرہ
-
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی حکومت سندھ کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف سندھ میں پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی
-
نجی ٹی وی چینل نے 30سالہ کیریئرملیامیٹ کردیا،حرجانے کیلئے عدالت سے رجوع کرونگا،اداکارحمیدشیخ
-
سندھ میں رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں میں بڑے پیمانے پربدعنوانی کاانکشاف
-
افغان حکومت کی 34لاکھ افغان شہریوں کی واپسی میں ڈیڈ لائن کی توسیع کیلئے وفاق سے درخواست
-
مولانا طارق جمیل خیبرپختونخوا اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں خطاب کریں گے
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونامہنگاہوگیا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک نیا ریکارڈ بن گیا
-
خود کو اور پورے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کر دیا، نواز شریف
-
نواز شریف پہلے خود جواب دیں دوسروں کو چور نہ کہیں، بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ درست ہے،عمران خان
-
پانامہ لیکس نے ن لیگ کی حکومت کو لیک کردیا،بلاول بھٹو، نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
بیٹے کو جائیداد کی منتقلی،وزارت خارجہ کا ڈاکٹر عاصم کی دستاویزات کی تصدیق سے انکار
-
ا یشیائی اور گورے کے خون میں کوئی تفریق نہیں ہونی چاہیے، رضا ربانی
-
پاک چین اقتصادی راہداری خطے کے لئے اقتصادی گیم چینجر منصوبہ ہے ،چینی وزیرخارجہ
-
پاکستان ہمسائیہ ممالک کے ساتھ اختلافات کے خاتمے کیلئے مذاکرات کا راستہ اپنائے ، امریکہ
-
پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا پوری دنیا کیلئے بڑا مسئلہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
-
بجلی ، گیس کی لوڈشیڈنگ 2018 تک ختم ہو جائے گی،عابدشیرعلی
-
لیگی رکن قومی اسمبلی کی پنجاب حکومت کیخلاف بغاوت
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت لا ریویو کمیٹی کا اجلاس
-
نواز شریف کے بھی پارٹی جلسوں کیلئے ڈی جے کی خدمات لینے کے احکامات جاری
-
پاکستان میں 70 ارب کی سرمایہ کاری کی، 2011 ء سے اب تک 52 کروڑ بیرون ملک بھیجے تمام ریکارڈ ایف بی آر میں موجود ہے،جہانگیر ترین
-
47ہزاربھارتی ڈیلرزکا کم عمری یا بچوں کی شادیاں کروانیوالے خاندانوں کو ٹینٹ نہ دینے کا اعلان
-
شام میں جزوی جنگ بندی کا آغاز
-
یھارت میں جہیزکے لیے تین برس میں ہزاروں قتل
-
کینیا، بارشوں اور سیلاب کے باعث چودہ افراد ہلاک ، متعدد بے گھر
-
افغانستان گیارہ طالبان نے ہتھیار ڈال دیئے
-
سعودی طالبہ کے قاتل برطانوی کو 27 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
عراق‘ سیکیورٹی فورسز کا فضائی حملہ‘ چار داعش کمانڈر ہلاک‘ متعدد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.