مولانا فضل الرحمان کی معدے میں تکلیف کے باوجوود سینڈوچ کھانے کی ضد

جمعہ 29 اپریل 2016 09:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29اپریل۔2016ء)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان معدے میں تکلیف کے باوجوود سینڈوچ کھانے کی ضد کرتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان معدے میں تکلیف کے باعث پمز ہسپتال میں داخل ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز نے نرم غذا میں ڈبل روٹی اور سوپ کھانے کا مشورہ دیا لیکن ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان مشورے پر عمل کرنے کی بجائے بار بار سینڈوچ کھانے کے لئے ضد کر رہے ہیں واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان سینڈوچ کے معدے میں تکلیف سینڈوچ کھانے سے ہوئی تھی ۔