بھارت نے نیوی گیشن سسٹم کا ساتواں اور آخری سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ

جمعہ 29 اپریل 2016 10:16

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29اپریل۔2016ء)بھارت نے علاقائی نیوی گیشن سیٹلائیٹ سسٹم کانسٹیلیشن کا ساتواں اور پخری سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کاکامیاب تجربہ کیا ہے بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق آئی آر این ایس ایس آئی جی پی ایس ایل وی سی تھرٹی تھری کے ذریعے سر بہار ریکوٹا میں سائیش دھاوان خلائی سنٹر سے مدار میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے بھارت سائٹ سیٹلائٹس پر مشتمل علاقائی نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم کو دفاعی مقاصد کیلئے استعمال کریگا بھارت اس سے پہلے چھ علاقائی نیوی گیشنل سیٹلائٹ مدار میں بھیج چکا ہے

متعلقہ عنوان :