سری لنکا ، بحریہ نے21 بھارتی ماہی گیر گرفتار کرلئے

جمعہ 29 اپریل 2016 10:15

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29اپریل۔2016ء) سری لنکن بحریہ نے اپنے پانیوں میں غیر قانونی ماہی گیری کرنیوالے اکیس بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکن بحریہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوب مغربی تالائیمنار کے ساحلی علاقے میں غیر قانونی طور پر ماہی گیر کرتے ہوئے اکیس بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے جنہیں مزید تفتیش کیلئے پولیس حکام کے حوالے کردیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :