پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کااعلان کر دیا گیا

جمعرات 28 اپریل 2016 09:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اپریل۔2016ء) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کااعلان کر دیا گیا ۔تعلیمی ادارے یکم جون سے 13 اگست تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ پنجاب تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق پنجاب کے تعلیمی ادارے یکم جون سے 13 اگست تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ااس ضمن میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ 14 اگست کو اساتذہ اور طلبہ تعلیمی اداروں میں خاضری کے پابند ہونگے۔اور 14 اگست کے حوالے تقریبات کا انعقاد کریں گے۔جس میں طلباء کی شمولیت کو لازمی قراردیتے ہوئے 13 اگست کو تمام سکولوں کو کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :