برونڈی میں تازہ تشدد، فوجی جنرل ہلاک

بدھ 27 اپریل 2016 09:56

بوجمبورا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27اپریل۔2016ء)برونڈی میں بھڑکنے والے تازہ تشدد میں ایک فوجی جنرل کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب عالمی فوجداری عدالت کے استغاثہ نے کہا کہ اس وسطی افریقی ملک میں مبینہ زیادتیوں کی ابتدائی چھان بین شروع کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

برونڈی میں ٹارگٹ کلنگ کے نتیجے میں سینکڑوں اہم شخصیات کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :