آرمینیا میں بس دھماکا، دو افراد ہلاک

بدھ 27 اپریل 2016 09:55

یریوان (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27اپریل۔2016ء)آرمینیا میں ایک بس میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم دو افراد مارے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت یریوان میں رونما ہونے والے اس حادثے میں چھ دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

متعلقہ عنوان :