چین میں غیر ملکی این جی اووز کے خلاف نیا مجوزہ قانون

بدھ 27 اپریل 2016 09:55

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27اپریل۔2016ء)چین میں فعال غیر ملکی غیر سرکاری اداروں کو کڑی حکومتی نگرانی میں لانے کے لیے ایک قانون کو منظور کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مجوزہ قانون کے تحت چین میں غیر ملکی این جی اووز اور ملازمین کو براہ راست پولیس کے ماتحت لایا جا رہا ہے۔ اس مجوزہ قانون کو امریکا سمیت متعدد مغربی ممالک نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

متعلقہ عنوان :