پنجاب الیون کے بلے باز عامر یامین کے چھکے سے میڈیا بکس کے شیشہ پر لگا جس سے قاضی عامرڈیجیٹل سکورر زخمی ہوگئے

منگل 26 اپریل 2016 09:28

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26اپریل۔2016ء) پاکستان کپ کے ساتواں کے دورا میچ پنجاب الیون کے بلے باز عامر یامین کی بیٹ سے میڈیا بکس کے شیشہ پر چھکا لگا جس سے قاضی عامرڈیجیٹل سکورر زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جاری ڈے نائٹ پاکستان کپ کے ساتواں کے دورا ن میچ پنجاب الیون کے بلے باز عامر یامین نے ظفر گوہر کی بال پر چھکا مار جو کی میڈیا بکس یہاں پر قاضی عامرڈیجیٹل سکوربیٹھے کام کر رہے تھے بال وہاں آکرلگا بکس کا شیشہ ٹوٹ گیا اور شیشے کے ٹکڑے لگنے سے قاضی عامرڈیجیٹل سکورر کی ایک آنکھ زخمی ہوگئی

متعلقہ عنوان :