یمن میں سعودی اتحادی حملوں کے نتیجے میں 800 القاعدہ جنگجو ہلاک ہوئے

منگل 26 اپریل 2016 09:56

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26اپریل۔2016ء) سعودی اتحادی فوج نے کہا ہے کہ یمن میں حملوں کے نتیجے میں آٹھ سو سے زائد القاعدہ جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتہادی حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ یمنی فورسز نے اپنے سعودی اتحاد کے ساتھ ملکر ملک میں مختلف علاقوں میں حملوں کے دوران آٹھ سو سے زائد القاعدہ جنگجو ہلاک کئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :