نواز شریف کا چیک اپ کیلئے مئی کے آخر میں دوبارہ دورہ لندن کا امکان

منگل 26 اپریل 2016 09:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26اپریل۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف کے مئی کے آخر میں دوبارہ لندن کا دورہ پر جانے کا امکان ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف مئی کے آخر میں لندن میں ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق دوبارہ چیک اپ کرانے کے لئے برطانیہ جانے کا امکان ہے تاہم وزیر اعظم کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیر اعظم میڈیک چیک اپ کے لئے لندن گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :