عمران خان نے پیپلز پارٹی کے حوالے سے ایک لفظ بھی نہیں بولا

پیر 25 اپریل 2016 09:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن نے پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر خطاب میں وزیر اعظم نواز شریف اور انکی جماعت کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا تا ہم انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حوالے سے ایک لفظ بھی نہیں بولا۔

متعلقہ عنوان :