بھارت میں گرمی کی بدترین لہر،رواں ماہ اب تک ڈیڑھ سو افرار لقمہ اجل بن گئے

اتوار 24 اپریل 2016 11:16

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اپریل۔2016ء) بھارت میں گرمی کی بدترین لہر کے باعث اپریل کے آغاز سے اب تک ڈیڑھ سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ایک حکومتی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ گرمی کی بدترین لہر کے باعث اڑیسہ ، تلنگانہ اور آندھر پردیش میں سب سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے عہدیدار نے مزید بتایا کہ زیادہ تر ہلاکتیں لو لگنے اور ڈی ہائیڈریشن کے باعث ہوئی ہیں

متعلقہ عنوان :