چلی میں بارشوں اور سیلاب سے دو افراد جبکہ آٹھ لاپتہ ہوئے ہیں ، مانیکل باشیلیٹ

منگل 19 اپریل 2016 10:07

ساتیاگو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19اپریل۔2016ء) چلی کے صدر مائیکل باشیلیٹ نے ملک میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں دو افراد کی ہلاکت اور آٹھ کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر مائیکل نے ایوان صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ بارشوں اور سیلاب سے ملک کے مختلف حصوں میں تین سو گھر تباہ اور 324 لوگ بے گھر ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ دو افراد ہلاک جبکہ آٹھ لاپتہ بھی ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کو فوری محفوظ مقامات کی جانب منتقلی اور انہیں تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لئے بھی اہم اقدامات کئے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :