لاہور ،پانامہ لیکس کے بعد امریکہ بھی پاکستان میں متحرک ہو گیا ،لاہور میں امریکی قونصلر جنرل نے وزیر اعظم نواز شریف کی خیریت دریافت کی

پیر 18 اپریل 2016 09:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18اپریل۔2016ء) پانامہ لیکس کے بعد امریکہ بھی پاکستان میں متحرک ہو گیا لاہور میں امریکی قونصلر جنرل نے وزیر اعظم نواز شریف کی خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور میں امریکی قونصلر جنرل کے اعزاز میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے عشائیہ دیا اور اس کے بعد ملاقات کی جو پانچ گھنٹے تک جاری رہی امریکی قونصلر جنرل نے وزیر اعظم نواز شریف کی خیریت دریافت کی اور ان کے لئے جلد صحتیابی کے لئے دعائیں پڑھیں ۔