امریکہ جنوبی چینی سمندروں میں جنگلی بحری جہاز اور فوجی تعینات کرے گا ، آشٹن کارٹر

اتوار 17 اپریل 2016 11:30

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17اپریل۔2016ء) امریکی سیکرٹری دفاع اشٹن کارٹر نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث امریکی فوج جنوبی چینی سمندروں میں جنگی طیارے اور فوجی تعینات کر رہی ہے ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آشٹن کارٹر نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی چینی سمندروں چین کے رویئے کے پیش نظر امریکہ نے وہاں جنگی طیارے اور فوجی تعینات کا فیصلہ کیا ہے قبل ازیں امریکی سیکرٹری دفاع کہنا تھا کہ امریکہ اور فلپائن خطے میں بڑھتے ہوئے چینی اثرو رسوخ کو کم کرنے کے لئے مشترکہ بحری مشقیں کریں گے

متعلقہ عنوان :