یمن‘ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 26 افراد ہلاک‘ درجنوں گھر تباہ‘ سینکڑوں افراد بے گھر
اتوار 17 اپریل 2016 11:30
صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17اپریل۔2016ء) یمن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور درجنوں گھر تباہ ہو گئے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 26 افراد ہلاک ہو چکے ہیں حکام کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ ہلاکتیں زیوراخ اور لیوہابام اضلاع میں ہوئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ان علاقوں میں بارہ گھر بھی تباہ ہوئے ہیں جبکہ سات گاؤں مکمل طور پر زیر آب آنے کے باعث سینکڑوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں جنہیں محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 17 اپریل 2016 کی مزید خبریں
-
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر کی ملاقات،پنجاب میں مجرموں کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن کے بعد سندھ پنجاب کے بارڈر پر سخت نگرانی شروع کی جائے،وزیراعلیٰ
-
پیپلز پارٹی بھانت بھانت کی بولیا بول رہی ہے ، عمران کے کچھ ہاتھ نہ آئیگا، خواجہ سعد رفیق،اپوزیشن جماعتیں پاناما لیکس کا سہارا لیکر حکومت کیخلاف منفی پروپیگنڈا کر رہی ہیں، پیپلز پارٹی کی لوٹ مار ... مزید
-
جسٹس(ر)سرمد جلال عثمانی کی اہلیہ شرمین عثمانی کا مسلم لیگ( ن) سے کوئی تعلق نہیں ،نہ ہی کبھی کوئی عہدہ لیا، مسلم لیگ (ن) کے رہنماء نہال ہاشمی کا بیان
-
حکومت پنجاب کا کاشتکاروں سے40 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ،صوبہ بھر میں376گندم خرید مراکز قائم کئے گئے ہیں جہاں سے 25اپریل سے گندم کی خریداری شروع کردی جائے گی،بلال یاسین
-
سیالکوٹ ،خوا جہ صفدر میڈ یکل کا لج کی انتظامیہ نے خواجہ آصف کو ماموں بنا دیا، کانو کیشن کیلئے ”UMT“ یونیورسٹی “ سے” گاؤن “ادھار لے کر وقت ٹپاؤ پالیسی اپنائی گئی
-
آج سے پیر تک فاٹا، خیبر پختونخواہ ،بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان
-
کراچی،عمیرصدریقی کا دوران تفتیش89افرادکے قتل کا اعتراف
-
لاہور، سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے داماد سید محمد وکیل بخاری انتقال کرگئے
-
انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کیوں بنایا ؟اقبال قاسم ، محسن خان اور راشد لطیف ناراض ہوگئے،انضمام کی بطور چیف سلیکٹر تعیناتی کے یک دم فیصلے سے ایسا لگتا ہے کہ یہ فیصلہ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا ، سابق ... مزید
-
ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار شیمس نے معروف برطانوی فٹبالر وین رونی کو ریسلنگ مقابلے کا چیلنج کردیا
-
وفاقی حکومت نے پاناما لیکس کی تحقیقات پر کمیشن کے سربراہ کا نام فائنل کر لیا، سرمد جلال عثمانی سربراہ مقرر، کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس اپوزیشن کی مشاورت سے طے ہونگے ،کمیشن کے دیگر ارکان کے نام بھی اپوزیشن ... مزید
-
چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کی کمان پاک فوج نے سنبھال لی،مجرموں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا،آپریشن کی پیشرفت سے مسلسل آگاہ رکھا جائیگا،ترجمان آئی ایس پی آر،ڈکیت غلام رسول عرف چھوٹو کے سرکی قیمت 20 لاکھ ... مزید
-
سرکاری بینک نے صوبائی وزیر خزانہ کیخلاف چارج شیٹ تیار کرلی،چارج شیٹ میں مظفر سید پر غیر قانونی بھرتیاں،بینکاری امور میں مداخلت ،بینک کے خرچے پر سیاسی جلسے کرنے کے سنگین الزامات لگائے گئے ،اخبار ... مزید
-
پانامہ کے نائب وزیر خزانہ کا اسحاق ڈار سے ملاقات کا انکشاف، اسحاق ڈار نے ملاقات کرکے پانامہ پیپرز پر تبادلہ خیال اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش ظاہر کی، آئیون زرک، وزیرخزانہ کا پانامہ ... مزید
-
وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2016 کا اعلان کردیا،رواں سال ا یک لاکھ 43 ہزار 268پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرینگے،سرکاری اسکیم کے تحت 86 ہزار اکیس اور پرائیویٹ اسکیم کے تحت 57 ہزار 347 حجام کرام حج کی سعادت ... مزید
-
نواز شریف ،آصف زرداری کی ملاقات ہوگی یا نہیں،فیصلہ لندن میں ہوگا،رحمن ملک ،دونوں رہنما علاج کی غر ض سے لندن میں موجود ہیں،عمران خان کس مقصد کیلئے لندن میں ہیں انکو بتانا چاہیے تھا،لندن کا موسم ٹھنڈا ... مزید
-
آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھرپور طریقے سے انتخابی مہم چلاؤں گا ،عمران خان،ہم آزاد کشمیر سے لوٹ مار کے خاتمے کی بات کرتے ہیں اسی طرح ہم سب کو مساوی حقوق دینے کی بھی کوشش کریں گے، نواز شریف برطانیہ میں ... مزید
-
2018تک 10 ہزار میگا واٹ پیداوار سے بجلی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی،احسن قبال،موجودہ روڈ نیٹ ورک اپ گریڈ اور مغربی روٹ پر مسنگ لنکس کی تعمیر سے گوادر سے شمالی علاقوں کے ذریعے چین کے مغربی حصے تک ... مزید
-
تحریک انصاف نے27 رکنی سیاسی کمیٹی کا اعلان کردیا،شاہ محمود قریشی سیاسی کمیٹی کی سربراہ مقرر، چیئرمین تحریک انصاف کی منظوری سے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری، سیاسی کمیٹی پانامہ لیکس سمیت تمام قومی ... مزید
-
سنگین غداری کیس ، وفاق نے جواب خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا، پرویز مشرف کے وکلاء نے خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کی حاضری کی یقین دھانی کروائی تھی،سپریم کورٹ نے بھی مشرف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت ... مزید
-
وفاقی حکومت ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری لانے میں ناکام ہو گئی،دو سالوں کے دوران مختلف ممالک کی جانب سے صرف 2ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی
-
سعودیہ کی جانب سے پاکستانی سی فوڈ پر پابندی: 500 ملین ڈالر کی برآمدات متاثر ہونے کا خدشہ
-
ہمیں نائن الیون حملوں کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تو امریکہ میں اربوں ڈالر کے اثاثے فروخت کردینگے ، سعودی عرب کی اوبامہ انتظامیہ اور کانگریس کو دھمکی ، اگر سعودی عرب کو محسوس ہوا کسی نئے قانون کے تحت ... مزید
-
یمن‘ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 26 افراد ہلاک‘ درجنوں گھر تباہ‘ سینکڑوں افراد بے گھر
-
پناہ گزینوں کا بحران قابو سے باہر ہے‘ بان کیمون
-
بھارت میں روزانہ 46 کسان خود کشی کرنے پر مجبور ،کسانوں میں زیادہ تر خود کشیوں کی وجوہات محبت میں ناکامی اور ذہنی تناوٴ ہے، بھارتی وزیر کی انوکھی منطق
-
افغانستان سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ اور امریکی ڈرون حملہ ، پندرہ طالبان سمیت 61 افراد ہلاک متعدد زخمی
-
امریکہ جنوبی چینی سمندروں میں جنگلی بحری جہاز اور فوجی تعینات کرے گا ، آشٹن کارٹر
-
شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کوشش انتہائی قابل مذمت ہے ، سلامتی کونسل
-
دبئی کے بعد شارجہ ایئرپورٹ پر ہرمسافرپر35درہم ٹیکس نافذکردیا گیا
-
امریکا،اسکول طالبات نے ریٹائرڈ گارڈ کیلئے لاکھوں ڈالرکا چندہ جمع کرلیا،اساتذہ اور طالب علموں نے سیکیورٹی گارڈ کی خدمات کے اعتراف میں انٹرنیٹ پر ایک لاکھ 85 ہزار ڈالر کی رقم جمع کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.